کروڑوں کی فیس ناقابل واپسی

الیکشن 2024، امیدواروں سے جمع کروڑوں کی فیس ناقابل واپسی قرار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے اب کی بار نیا ضابطہ اخلاق جاری کرنے کے ساتھ ساتھ امیدواروں سے جمع کروڑوں کی فیس ناقابل واپسی قرار دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے مزید پڑھیں

باربار گرفتاری کی اجازت

ضمانت کے بعد باربار گرفتاری کی اجازت نہیں دے سکتے،پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایک سے زائد مقدمات میں گرفتاری کیس میں محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ میں ضمانت کے بعد باربار گرفتاری کی اجازت نہ دینے مزید پڑھیں

کوہاٹ، پولیس و سیکورٹی اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 34 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں سیکورٹی تھریٹ پر پولیس اور سیکورٹی ادارے حرکت میں آ گئے۔ مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران سہولت کاروں سمیت 34 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ یاد رہے کہ کوہاٹ پولیس و دیگر اداروں کی جانب مزید پڑھیں

ہری پور، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، عوام پریشان

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح مہنگائی کا جن بے قابو، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کے باعث عوام پریشان، مہنگی اشیاء کی خریداری پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی،قومی سلامتی کمیٹی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی کی وجہ سے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات ڈیوس سے پاکستان پہنچیں گے اور قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، پی ٹی آئی پالیمنٹیرین نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتیں متحرک ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کااعلان کردیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

ایران کی اپنے حدود میں پاکستانی کارروائی کی تصدیق، 7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کی ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ کارروائی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل مزید پڑھیں

تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت

صدرمملکت نے پشاورہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع دیدی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی۔ ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں

ایران میں موجود دہشتگردوں

پاکستان نے ایران میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر حملہ کیا، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر حملہ کیا، دہشت گرد پاکستان کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کی مزید پڑھیں

غزہ کا محاصرہ توڑنے

حماس کی مسلمان ممالک سے غزہ کا محاصرہ توڑنے کی درخواست

ویب ڈیسک: حماس کے عہدیدار نے عرب اور مسلمان ممالک سے غزہ محاصرے کو توڑنے کی درخواست کی ہے۔ اسامہ حمدان نے غزہ کے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے اسرائیل اور بائیڈن انتظامیہ پر "فوری اور سنجیدہ” دباؤ کا مطالبہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے قومی وصوبائی

پی ٹی آئی کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے 47 اُمیدواروں کا اعلان تاحال باقی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے 47 اُمیدواروں کا اعلان تاحال نہیں ہوسکا۔ پی ٹی آئی نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے اپنے 859 اُمیدوار میدان میں اُتارے ہیں، تاہم پارٹی کی جانب سے دونوں ایوانوں کیلئے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوگئی

ویب ڈیسک :تمباکو بنانے والی بڑی کمپنیوں کی جانب سے لوگوں کو تمباکو نوشی کی جانب مائل کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مراد سعید

مرادسعیدنےٹکٹ واپس کردیا، کاغذات نامزدگی کی درخواست نمٹادی گئی

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔ بدھ کے روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ ڈیووس

پاک ایران کشیدگی، وزیراعظم کا دورہ ڈیووس مختصر، آج رات واپسی

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم انوارالحق نے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا۔ نگران وزیراعظم آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں