طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں 6 ممالک ایک ساتھ نمبر ون

ویب ڈیسک: عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست میں سب سے منفرد بات 6 ممالک کا ایک ساتھ نمبر ون ہونا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء میں جنوری تا مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز بند، فلائیٹ شیڈول متاثر

ویب ڈیسک: موسم سرما میں ملک بھر میں شدید دھند کا راج برقرار ہے جس کےباعث مختلف مقامات پر موٹرویز بند ہونے جبکہ اس سے فلائیٹ شیڈول بھِ متاثر رہا۔ ذرائع کےمطابق شدید دھند کی وجہ سے پشاور اسلام آباد مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بیٹ بحال کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن نے درخواست سپریم کورٹ میں داخل کر دی ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

الیکشن 2024، کراچی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع، بڑے نام آمنے سامنے

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار دیا۔ اس حساب دے دیکھا جائے تو کراچی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کراچی میں مزید پڑھیں

پشاور، توہین عدالت کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، جواب طلب

ویب ڈِسک: پارٹی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر نہ لگانے پر پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس دائر کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور تمام ممبران کو نوٹسز جاری مزید پڑھیں

این اے 265 پشین، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی میں معاملات طے

ویب ڈیسک: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور جمیعت علماء اسلام میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پشین پر مزید پڑھیں

باجوڑ، تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں بم دھماکہ، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں بم دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طبی امداد کیلئے خار ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

آفتاب عالم ایڈووکیٹ گرفتاری معاملہ، ایس پی کینٹ پشاور طلب

ویب ڈیسک: آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کے معاملہ پر پشاور ہائیکورت میں سماعت شروع ہو گئی۔ اس دوران کوہاٹ پولیس نے آفتاب عالم ایڈووکیٹ کو عدالت میں پیش کردیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد مزید پڑھیں

دیر بالا، داروڑہ بازار میں آتشزدگی، 2 فرنیچر دکانیں جل کر خاکستر

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے داروڑہ بازار میں آتشزدگی سے 2 فرنیچر دکانیں راکھ کے ڈھیر میں تبدیلی، سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رات کے وقت شفیع اللہ کی دکان میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو ٹکٹوں کا اجراء

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے الیکشن 2024ء کے قریب آتے ہی میدان گرم ہونا شروع ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹوں کا اجراء کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کیخلاف امریکہ اور برطانیہ کا مشترکہ آپریشن

ویب ڈیسک: فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے پر یمن بھی زیر عتاب آ گیا۔ امریکہ اور برطانیہ نے حوثیوں کے خلاف نیا محاظ کھولتے ہوئے آپریشن شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یمن کے حوثیوں کی جانب سے خلیج مزید پڑھیں

اسرائِیل جنگی جرائم، عالمی عدالت انصاف میں سماعت شروع

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کی جائے۔ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

استعفے کافی نہیں‘ججز کو بھی حساب دینا ہوگا:مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک :مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی کے استعفوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ استعفے کافی نہیں ‘ ججز کو بھی حساب دینا ہوگا ۔ استعفیٰ دے کر آپ مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر مقرر

ویب ڈیسک : سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کو جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل ممبر مقرر کردیا گیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے مستعفی ہونے کے بعد اب سپریم مزید پڑھیں

خالد بٹ انتقال کرگئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارخالد بٹ انتقال کرگئے

ویب ڈیسک :پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکاراور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے، خاندان ذرائع نے تصدیق کردی ۔ سینئراداکار کے فیملی ذرائع کے مطابق خالد بٹ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، نماز جنازہ کل بعد نماز مزید پڑھیں

کنٹرول روم قائم

عام انتخابات :وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم

ویب ڈیسک :وزارت داخلہ میں 8 فروری 2024ءکو ہونے والے عام انتخابات کی مانیٹرنگ اور نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری داخلہ کنٹرول روم کی مکمل نگرانی کریں گے۔ کنٹرول روم سے مزید پڑھیں

سینٹ اجلاس

سینٹ اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع

ویب ڈیسک :تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ ریکوزیشن پر پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت مزید پڑھیں