درخواستوں میں توسیع

عام انتخابات ‘غیر ملکی مبصرین کے ویزے حصول کی درخواستوں میں توسیع

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے غیر ملکی مبصرین کے ویزے حصول کی درخواستوں میں ایک بار پھر 15 دن کی توسیع کر دی گئی‘جس کا مقصد عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کی بھرپور شرکت مزید پڑھیں

انٹراپارٹی انتخابات

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نے مزید وضاحت مانگ لی

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف کستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دیئے گئے جوابات ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید وضاحت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک کے انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

پابندی

ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پرپابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات بھلا

سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک مشکل میں ہے ہمیں سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی مزید پڑھیں

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے، انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد

یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، امریکی صدر جو بائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی مدد کرنے کی امریکی صلاحیت تیزی سے ختم ہورہی ہے، یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے جہاں تک ممکن ہوا ہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل امریکہ تعلقات

غزہ جنگ کے باعث اسرائیل امریکہ تعلقات خطرے میں پڑ گئے

نیتن یاہو کو اپنے رویے میں نرمی لانا ہوگی، امریکی حکام بھی غزہ میں جنگ بندی اور تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دینے لگے ہیں، جوبائیڈن ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیل امریکہ تعلقات خطرے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شان مسعود کپتان مقرر

ویب ڈیسک: پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض سرفراز احمد انجام دیں گے۔ واکا اسٹیڈیم میں تین مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں دھماکہ

نوشہرہ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق، 4 زخمی

ویب دیسک: شاہ کوٹ تحصیل پبی کے مقام پر کوئلے کی کان میں دھماکہ سے ملبے تلے مزدوروں کے دب جانے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 4 مزدور زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مائننگ کے دوران کان گرنے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف 3کیسز سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے، سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ 6رکنی بنچ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کرے گا۔ 6 رکنی مزید پڑھیں

مہنگائی کا اثر، درسی کتب کی خریداری والدین کے بس سے باہر

ویب ڈیسک:مہنگائی کے باعث تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے، ایک سال کے دوران نصابی کتابوں اور کاپیوں کی قیمتوں میں تین سو فیصد تک اضافہ ہواہے۔ آئندہ نیا سال تعلیم کے حوالے سے مشکل ترین ہو گیا مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق 153ووٹ سے قرارداد منظور

قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں‘نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان کی اکانومی 80 فیصد ان ڈاکیومنٹڈ ہے، ملکی معیشت کی بحالی کے لئے ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بارہویں قومی بلوچستان ورکشاپ کے شرکاءسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں