پشاور میں لاکھوں گاڑیوں کیلئے صرف 50ٹریفک سنگلز

ویب ڈیسک: پشاور میں لاکھوں گاڑیوں کیلئے پچاس سے زائد سگنلز ہیں رامپورہ بازار ، اشرف روڈ سمیت مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس کے بجائے بازاروں کے چوکیدار ٹریفک کو کنٹرول کر رہے ہیں حاجی کیمپ سے پشاور صدر تک مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چور سے 14موبائل فونز برآمد

ویب ڈیسک: تھانہ ٹائون پولیس نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں تیمارداروں و مریضوں کو لوٹنے والے گینگ کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاجس کے قبضہ سے موبائل فونز بھی برآمد کرلئے گئے ۔برآمد شدہ موبائل فونز کے مزید پڑھیں

افغانستان نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی

ویب ڈیسک:افغان طالبان نے ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی، کاروبار کو مقامی کرنسی میں منتقل کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت دی گئی ہے افغانستان میں عبوری طالبان حکومت نے پاکستان سے متصل سرحدی مزید پڑھیں

نیب کیسز دوبارہ کھل گئے ، خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں ہلچل

ویب ڈیسک: نیب قانون میں ترامیم واپس ہونے سے سیاست دانوں سمیت بیوروکریسی میں بھی ہلچل مچ گئی ہے خیبر پختونخوا میں تذبذب کی شکار بیوروکریسی نے فائلوں سے ہاتھ کھینچ لئے ہیں اور متعدد اجلاسوں میں سینئر بیوروکریٹس نے مزید پڑھیں

12ربیع الاول کو اندرون شہر سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:12ربیع الاول کے موقع پر پشاورمیں محافل شبینہ اورجلوسوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے شہرمیںلوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی درخواست کردی گئی ہے اس روز پولیس کے ساتھ ایف سی کے اہلکار بھی بازاروں میں تعینات رہیں مزید پڑھیں

گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ ، قدرتی گیس کے شعبہ میں روزانہ ایک ارب روپے کے نقصان ہو رہا ہے

ویب ڈیسک:نگراں وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے اس حوالے سے کام جاری ہے۔ پاور سیکٹر کے حوالے سے بریفنگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا جیلوں میں جدیدآلات نہ ہونے سے غیرقانونی سرگرمیاں روکنا چیلنج

(نعمان جان سے )سنٹرل جیل پشاور سمیت صوبے کے دیگر جیلوں میں سکینر، ڈیٹیکٹر و دیگر جدید آلات نہ ہونے کے سبب ان جیلوں کی انتظامیہ کا موبائل فونز کے استعمال سمیت دیگر غیرقانونی سرگرمیاں روکنا چیلنج بن گیا ہے مزید پڑھیں

پشاور، ٹک ٹاک پردوستی کے بعدلڑکی سے زیادتی،14سالہ طالبہ اغوا

ویب ڈیسک: پشاور میں ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا جبکہ بہاری کالونی سے کم عمر طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ہے ۔مسماة ( ث) نے پولیس مزید پڑھیں

بجلی گھروں میں غیر معیاری کوئلے کے استعمال کا انکشاف

ویب ڈیسک:پاکستان میں چینی کمپنیوں کے تیار کردہ بجلی گھروں میں سے متعدد میں بطور ایندھن کم معیار والے کوئلے کے استعمال پر ماحولیاتی ماہرین کو گہری تشویش ہے۔ کوئلے کا معیاراچھا نہ ہو تو یہ بہت زیادہ خطرناک ثابت مزید پڑھیں

بینائی متاثر کرنیوالی دوامارکیٹ سے اٹھالی گئی،تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیرصحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ آنکھوں کو متاثر کرنیوالی دوائی مارکیٹ سے اٹھالی گئی ہے۔ وزیرصحت پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان کا میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آشوب چشم کا سبب بننے والے ایڈینو وائرس کے پھیلائو میں اضافہ

ویب ڈیسک: پشاورمیںآشوب چشم میں مبتلا مریضوںکی نقل وحمل کی وجہ سے یہ بیماری تیزی کے ساتھ پھیلنے کی شکایات ہیں محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے اور وبائی صورتحال مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں شدید بارش، پشاور میں سڑکیں زیر آب

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں موسلادھار بارش کی وجہ سے درجہ حرارت کئی سینٹی گریڈ کم ہوگیا ہے شہری علاقوں بشمول پشاور کی سڑکیں زیر آب آگئیں اور نشیبی علاقوں میں گلی محلوں میں پانی جمع ہوگیا مزید پڑھیں

پاکستان کی داخلی سیکیورٹی کے ہم ذمہ دارنہیں،افغان طالبان

ویب ڈیسک:افغانستان کی عبوری انتظامیہ کے ترجمان نے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کے حکومت پاکستان کے دعوے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کی داخلی سیکیورٹی کا ذمہ دار نہیں ہے۔افغانستان مزید پڑھیں

سعودی عرب سے معاہدہ ہوچکا،دیگرمسلم ممالک سے بھی تعلقات بحال ہوجائیںگے،اسرائیل

ویب ڈیسک:اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے بعد 6 یا 7 دیگر مسلم ممالک بھی ہمارے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کرلیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی مزید پڑھیں

حکومت نے آنیوالی سردیوں میں بھی گیس لوڈشیڈنگ کی نوید سنادی

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ایل این جی15ڈالرمیں خریدکرڈیڑھ ڈالرمیں گیس فراہم کی جارہی ہے،اس قدرنقصان میں24گھنٹے گیس فراہم نہیں کی جاسکتی، لہٰذااس سال بھی موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔ ایم ڈی سوئی مزید پڑھیں

پشاور،سرکاری ہسپتال پیسکوکے کروڑوں روپے کے مقروض

ویب ڈیسک:پشاورکے بعض سرکاری ہسپتال بھی بجلی کے بلوں کی مدمیںپشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی کے قرض دار ہوگئے ہیں اس سلسلے میں پیسکو کی جانب سے ہسپتالوں کو بقایاجات جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق پیسکو کے مزید پڑھیں

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں صفر اعشاریہ 93فیصد اضافہ

ویب ڈیسک:ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں صفر اعشاریہ 93فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 38 اعشاریہ 67 فیصد کی سطح پر مزید پڑھیں