درآمد پھل سبزیوں اور دیگر خوراکی اشیاء کیلئے فومیگیشن لازمی قرار

ویب ڈیسک: افغانستان اور وسطی ایشیاء ممالک سے درآمد کی جانے والے پھل سبزیوں اور دیگر خوراکی اشیاء کے لئے فومیگیشن لازمی قرار دیا گیا ہے ، وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا وزارت نے 30 مزید پڑھیں

70فیصدافغانوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کے لیے خطرہ ہیں جبکہ افغانستان میں 70 فیصد آبادی کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں مزید پڑھیں

ڈالر مافیا کے گھروں پرچھاپوں کا پلان ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گھٹ کر295روپے ہو گئی

ویب ڈیسک:ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈان کے دوسرے مرحلے میں ذخائر کی برآمدگی کیلئے متعلقہ اداروں کی گھروں پر چھاپے مارنے کی حکمت عملی اختیار کرنے اطلاعات کے باعث منگل کو بھی ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی تعداد 2کروڑ16لاکھ ہو گئی

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ 69لاکھ 80ہزار 272ہوگئی ہے جن میں سب سے زیادہ پنجاب میں 7 کروڑ23لاکھ10ہزار 582ووٹرز رجسٹرڈ ہیں اسی طرح سندھ میں 2کروڑ66لاکھ 51ہزار مزید پڑھیں

بٹگرام کار کھائی میں جاگری

بڈھ بیر،خاتون کے قتل کا ڈراپ سین،سوتیلا بیٹاقاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں لاپتہ خاتون کے قتل کا معامعہ حل ہوگیا، شوہراورسوتیلے بیٹے نے گھریلوناچاقی پر خاتون کو قتل کرکے نعش کنویں میں پھینک دی تھی جبکہ سوتیلے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

کروڑوںروپے تاوان کیلئے اغواء کئے گئے 2افرادباڑہ سے بازیاب

ویب ڈیسک:پشاورکینٹ پولیس نے کروڑوں روپے تاوان کیلئے اغواء کیے گئے ٹرانسپورٹر سمیت دودوستوں کی بازیابی کیلئے باڑہ میں چھاپہ مار کردونوں مغویوں کوبحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ مرکزی اغواء کار اور ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا،اغواء کاروں نے مغویوںکو 10روز سے مزید پڑھیں

ضم اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی تجویز

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ملاکنڈ طرز پر رجسٹریشن کرانے کی تجویز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمت اضافہ’عوام مہنگائی کی نئی لہرمیں بہہ گئے

ویب ڈیسک:پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد آٹے، گھی اور دالوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں جبکہ سٹیشنری کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے پشاور میں 80کلو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں26ستمبرتک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام ہر صورت 26 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹیوں کے کام کی رفتار کاجائزہ لیا اور حلقہ بندی مزید پڑھیں

مچھلی فروشوں کو دی جانے والی اراضی کی تحقیقات شروع

ویب ڈیسک:چوک یادگار سے مچھلی منڈی شہر سے باہر منتقلی انتظامیہ کیلئے درد سر بن گئی ہے جبکہ میٹرو پولیٹن انتظامیہ کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد ہشت نگری ریلوے پھاٹک میں مچھلی فروشوں پر فروخت کی جانیوالی سرکاری مزید پڑھیں

سب سے پہلے خودکش حملہ آور یہودی تھے، بی بی سی کا دعویٰ

ویب ڈیسک: برطانوی خبر رساں ادارے برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی عربی سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سب سے پہلے خودکش حملہ آوریہودی تھے۔بی بی سی عربی پر تاریخ میں خودکش بمباروں کی کہانی: جنونی یہودیوں سے مزید پڑھیں

مستقلی سے محروم4ہزاراساتذہ کاکنٹریکٹ اگلے ماہ سے ختم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں تعینات 4ہزار سے زائد اساتذہ کی مدت ملازمت آئندہ ماہ ختم ہوگی جس کے بعد ان اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کرنے یا انہیں مزید کنٹریکٹ دینے کے بارے میں فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کم عمرافغان لڑکی سے اغواء کے بعدزیادتی، زبردستی نکاح

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے میرہ کچوڑی سے کم عمر افغان لڑکی کو اغواء کرکے اس کا زبردستی نکاح کرادیا گیاجبکہ اسے زیادتی کابھی نشانہ بنایاگیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم میاں بیوی کوگرفتار کرلیاجبکہ ان کا بیٹافرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

مختلف اضلاع میں مزید بارش ، پشاور میں موسم گرم رہے گا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم خشک، گرم اوربعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے بھی مزید پڑھیں