ڈالر نرخ

اداروں کی نگرانی جاری، ڈالر اور سونے کے نرخ مزید گر گئے

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک سمیت متعلقہ اداروں کی جانب سے زرمبادلہ کے لین دین، داخلی و خارجی راستوں کی سخت نگرانی، ڈالر کی سمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے گرفتاریوں سے ڈالر مزید پڑھیں

غلنئی،گرلز ہائی سکول شوہ فرش میں200 بچیوں کیلئے ایک استانی

ویب ڈیسک: قبائلی ضلع مہمند تحصیل صافی میں گرلز ہائی سکول شوہ فرش میں دو سو بچیوں کیلئے صرف ایک استانی ڈیوٹی سرانجام دیتی ہیں دیگر اساتذہ اثر رسوخ پراپنے تبادلے کرکے بچیوں کو بے یار مددگار چھوڑ دیا گیا مزید پڑھیں

بجلی کے بڑے بل،شہریوں نے کنکشن منقطع کرواناشروع کردیئے

ویب ڈیسک:بجلی کے بلوں میں خوفناک ترین اضافہ کے باعث مزدور طبقے نے اپنے گھروں کے بجلی کے کنکشن منقطع کرنا شروع کردیئے ہیں۔ بیرو زگاری بڑھنے کے باعث صورتحال بہت سنگینی کی جانب بڑھ رہی ہے، آئی پی پیز مزید پڑھیں

حکومتی کریک ڈائون، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

ویب ڈیسک:انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزیدسستاہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 304 روپے94پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میںامریکی ڈالر 306 روپے98پیسے پربند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالرپاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف200یونٹ پرریلیف دینے پررضامند،گیس نرخوں میں اضافہ کامطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے 400یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی حکومت پاکستان کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے مزید پڑھیں

ڈالرذخیر ہ اندوزی اور سمگلنگ ، چوک یادگارکرنسی مارکیٹ سیل

ویب ڈیسک: وفا قی تحقیقا تی ادا رے (ایف آ ئی اے)پشاور اوردیگر سکیو رٹی اداروں نے ہنڈی حوالہ اورڈالرز کی غیرقانونی خریدو فرخت اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈائون کے دوران چوک یادگارکی کرنسی مارکیٹ کو سیل کردیا جبکہ لاکھوں مزید پڑھیں

پشاور میں گداگروں

پشاور میں گداگروں کی تعداد میں اضافہ، کم عمر بھی شامل

ویب ڈیسک: مہنگائی اور بدترین معاشی صورتحال کے باعث صوبائی دارالحکومت پشاور میں گدا گروں اور امداد مانگنے والوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ بازاروں، بس اڈہ جات، شاہراہوں سمیت دیگر مقامات پر گدا گروں اور مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں مشینری خراب

سرکاری ہسپتالوں میں اضافی طبی مشینری خراب ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں قیمتی اضافی مشینری خراب ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ صوبے کے اکثر ہسپتالوں میں ڈینٹل یونٹس اور پتھالوجی کا سامان پڑا ہے جس کو استعمال میں نہ لانے پر محکمہ صحت مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں آئس

تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والے 202 افراد کی فہرست تیار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے شہر بھر خصوصاً تعلیمی اداروں و ہاسٹلوں میں طلباء کو آئس کی سپلائی و فروخت کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے یونیورسیٹیز و کالجز میں طلباء کو آئس سپلائی کرنے والے 200 سے زائد مزید پڑھیں

بجلی چوری

بجلی چوری روکنے کے لئے صوبائی حکومت بھی حرکت میں آگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس ضمن میں تحصیل سطح پر خصوصی کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں جو بجلی چوروں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کریں گی۔ مزید پڑھیں

ورلڈ فوڈ پروگرام نے مزید 20 لاکھ افغانوں کا راشن بند کردیا

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے مارچ کے بعد اب رواں ماہ مزید 20 لاکھ افغانوں کے لئے راشن کی امداد بند کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجنسی کے کنٹری ڈائریکٹر ہسیا وی لی نے کہا مزید پڑھیں

تمام شوگر ملوں کے دروازوں پر ایف بی آر کی ٹیمیں تعینات

ویب ڈیسک: حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے سمگلروں کے خلاف کارروائیاں مزید پڑھیں

صوابی، نوجوان نے بھائیوں کی مددسے منگیتر کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک:نوجوان نے بھائیوں سے مل کر اپنی منگیتر کو قتل کرکے لاش دریائے سندھ کے بیلہ جات میں پھینک کر فرار ہوگئے سعید خان سکنہ جہانگیرہ ضلع نوشہرہ نے تھانہ تورڈھیر میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے پے در پے ”سٹے آردڑز” نے چینی کا بحران پیدا کیا

ویب ڈیسک:پنجاب حکومت کو پیش کی گئی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم اور جسٹس انور حسین مزید پڑھیں