آٹا مہنگا

مہنگی بجلی، آٹا بھی 5 روپے کلو مہنگا ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: بجلی بلوں میں اضافہ سے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد اقبال کی صدارت میں ایسوسی مزید پڑھیں

پشاور ویلی

نیو پشاور ویلی، 1375 کنال اراضی کا جعلی ٹرانسفر، 3 اہلکار معطل

ویب ڈیسک: پشاور میں بڑے پیمانے پر فراڈ کو بے نقاب کرتے ہوئے پشاور ویلی میں ایک ہزار 375 کنال اراضی کا جعلی ٹرانسفر انتقال منسوخ کر دیا گیا۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کیں۔ مزید پڑھیں

معیشت بحالی آرمی چیف

معیشت بحالی، حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے، آرمی چیف

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف، وفاقی کابینہ، وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزراء اور اعلیٰ سطح کے سرکاری مزید پڑھیں

مہنگائی دیوالیہ

مہنگائی، خریدار کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہونے لگے

ویب ڈیسک: تاریخی مہنگائی کے باعث پشاور میں خریداروں کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہوگئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور گنجان بازاروں پر رش کم اور بیشتر چھوٹے تاجروں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ اس صورتحال میں مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافہ

پیاز، دال ماش، دال مونگ اور دال مسور کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 05 فیصد اضافہ ہوا، یوں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 25 اعشاریہ 34 مزید پڑھیں

ڈالر روپے

پشاور میں ڈالرز کی مانگ میں اضافہ، بلیک مارکیٹ سب سے زیادہ متحرک

ویب ڈیسک: پشاورکرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ کیلئے ذخیرہ اندوزی کا سلسلہ بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈیلرز نے ڈالر کے اپنے نرخ مقرر کر دئیے ہیں اور جمعہ کے روز مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں

پشاور میں افغان مہاجرین

پشاور میں افغان مہاجرین کے ٹھاٹ باٹ، کروڑوں کے اثاثے بنا لئے

ویب ڈیسک: پشاور میں جعلی شناختی کارڈز پر کاروبار کرنے والے اور غیرقانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے مختلف مزید پڑھیں

پولیس اہلکار

پشاور، مختلف تھانوں و پولیس لائنز میں تعینات 41 پولیس اہلکار تبدیل

ویب ڈیسک: پشاور پولیس حکام نے مختلف تھانوں اور پولیس لائنز میں تعینات 41 پولیس اہلکارو ں کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جا ری کر دیئے۔ اس سلسلے میں جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق ایکٹنگ آفس سپرنٹنڈنٹ سی مزید پڑھیں