پختونخوا شجرکاری مہم کا افتتاح

پختونخوا میں شجرکاری مہم کا افتتاح،10 کروڑ پودے لگائے جائینگے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں موسم بہار کی شجر کاری مہم برائے سال 2022 کا افتتاح کردیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز وزیراعلیٰ ہائوس کے سبزہ زار میں زیتون کا پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا باضابطہ مزید پڑھیں

کمپنیوں نے طبی سامان کی سپلائی

مختلف کمپنیوں نے طبی سامان کی سپلائی روک دی

مختلف کمپنیوں کی طرف سے طبی مشینری کی سپلائی غیر قانونی طورپر روک دینے کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں آپریشن وغیرہ جزوی طور پر متاثر ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں سرجیکل سامان بنانے والی کمپنیوں نے میڈیکل آلات اور مشینری مزید پڑھیں

تاریخی سیٹھی حویلی

طالبات نے تاریخی سیٹھی حویلی کو رنگ برنگی پینٹنگز سے سجادیا

شہید بینظیر ویمن یونیورسٹی پشاور اور پروانِ خانم کے باہمی اشتراک سے دو روزہ آرٹ اور ثقافتی نمائش رنگ برسے کا آغاز ہوگیا جس کے تحت مشہور سیٹھی حویلی کو باقاعدہ آرٹ گیلری میں تبدیل کردیا گیا جس کا مقصد مزید پڑھیں

یکم مارچ پٹرول مہنگا

چیئرمین اوگرا نے یکم مارچ سے پھر پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ دیدیا

چیئرمین اوگرا نے یکم مارچ سے پھر پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا عمران خٹک کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ گیس اسکیموں پر کام نہ ہونے پر ن لیگی ممبران نے غصے مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین ملازمین کو حکم

برقع نہ ہو تو کمبل اوڑھ کر آفس آئیں،طالبان کا خواتین ملازمین کو حکم

طالبان کی مذہبی پولیس نے سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ دفتر میں خود کو مکمل طور پر ڈھانپ کر آئیں اور اس کے لیے کپڑا نہ ہو تو کمبل اوڑھ کر آجائیں۔عالمی خبر مزید پڑھیں

نشئیوں کیخلاف کریک ڈائون

نشئیوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، 9 مقامات ہاٹ سپاٹ قرار

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی سربراہی میں منشیات سے پاک پشاور سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم پی اے آصف خان سمیت بریگیڈیئر عبدالمنان ریجنل ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس، ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول صلاح الدین، مزید پڑھیں

تھانوں میں طلبہ کی انٹرن شپ

تھانوں میں طلبہ کی انٹرن شپ کیلئے 3 سالہ معاہدہ طے

پشاور کے تھانوں میں طلبہ کے انٹرن شپ کیلئے یونیورسٹی آف پشاور اور کپیٹل سٹی پولیس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم اویو) طے پاگئی، اس سلسلے میں پشاور یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

چھٹیوں پر گئے ڈاکٹرز کو تنخواہیں

طویل چھٹیوں پر گئے ڈاکٹرز کو تنخواہیں دینے کا انکشاف

ڈیپورٹیشن اور طویل چھٹیوں کے باوجود بھی محکمہ صحت کے بعض ڈاکٹرز کو تنخواہیں جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے دفتر سے تصدیق کردی گئی ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

پختونخوا میں کورونا پابندیوں نیا شیڈول

خیبر پختونخوا میں کورونا پابندیوں کا نیا شیڈول جاری، مردان میں نفاذ

خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کی وبائی صورتحال کے پیش نظر 10فیصد اور اس سے زائد شرح والے اضلاع کیلئے 28 فروری تک نئی پابندیوں کے بارے میں شیڈول جاری کردیا ہے جس کی روشنی میں 10فیصد سے زائد شرح مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور سپورٹس گالا

سنٹرل جیل پشاور ، قیدیوں کی تفریح کیلئے سپورٹس گالا کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ پشاور اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر ا نتظام سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے تین روزہ سپورٹس گالا منعقد کیا گیا جس کا افتتاح سیکرٹری داخلہ و قبائلی امورخیبرپختونخوا خوشحال خان نے کیا۔ اس مزید پڑھیں

چرس فیکٹری ملزم کو عمر قید

چرس فیکٹری چلانے اور سمگلنگ کے ملزم کو عمر قید،ٹرک ڈرائیور بری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9760کلوگرام چرس فیکٹری سے برآمدگی اور سمگل کرنے کے مقدمے سے بری ہونے والے ملزم کی بریت کا فیصلہ برقرار رکھا جبکہ دوسرے ملزم کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے عمر قید مزید پڑھیں

بھارتی گندم کی افغانستان ترسیل شروع

واہگہ کے راستے بھارتی گندم کی افغانستان ترسیل شروع

واہگہ بارڈر کے ذریعے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور زندگی بچانے والی ادویات بھارت سے افغانستان پہنچانے کاسلسلہ شروع ہوگیا۔ ایک نیوزویب سائٹ نے ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز بیلم رمضان کے حوالے سے بتایا ہے کہ طورخم جانے کے لیے مزید پڑھیں

دودھ دہی گوشت قیمت میں اضافہ

دودھ ، دہی ، گوشت کی فی کلو قیمت میں اضافہ، نیا نرخ نامہ جاری

پشاور میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گیا ہے اور رمضان کی آمد سے پہلے اشیاء کی قیمتیں طے کردی گئی ہیں جس کیلئے پشاور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹریٹ لائیو سٹاک کی جانب سے نیا نرخ نامہ مزید پڑھیں

جائیدادوں کی جیو ٹیگنگ

صوبہ بھر میں 4 ہزار886 غیر منقولہ جائیدادوں کی جیو ٹیگنگ

محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر میں سرکاری عمارتوں کی جیو ٹیگنگ کا کام مکمل کرلیا ۔ صوبہ بھر میں 4ہزار886 غیرمنقولہ جائیدادوں کی جیو ٹیگنگ کی گئی ہے جس کی تفصیلات اب آن لائن صوبائی حکومت کو دستیاب مزید پڑھیں