death

بنوں:ماموں اور بھتیجوں کے درمیان خونریزتصادم ،2افرادجاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(بنوں) ایمار ککی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمار ککی میں ماموں اور بھتیجوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

601747 75456268

بیوہ بیگم نسیم ولی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک(چارسدہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی بیوہ اہلیہ اوربزرگ خاتون سیاستدان بیگم نسیم ولی خان سال کی عمر میں انتقال کرگئیں انتقال کر گئیں، وہ عوامی نیشنل پارٹی کی سابق صوبائی صدر مزید پڑھیں

595b442e711e1

کاٹلنگ: خان پہاڑی پر آئےسیاحوں کو پولیس ناکہ بندی پر واپسی کا سامنا

ویب ڈیسک(کاٹلنگ) کاٹلنگ سنگاؤ میاں خان پہاڑی پر عید کے موقع پرسیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد، سیاحوں کو پولیس ناکہ بندی پر واپسی کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیاں لوگ گھروں میں منائیں مزید پڑھیں

02d4f76a7eb40ede

کوہاٹ : کوروناوبا کےپیش نظرتاندہ ڈیم سمیت تمام تفریحی مقامات بند

ویب ڈیسک(کوہاٹ) کوروناوبا کےپیش نظرتاندہ ڈیم سمیت تمام تفریحی مقامات بند ہیں،تفریحی مقامات کی طرف جانے والے راستوں پر پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔ دوسری جانب منتخب نمائندوں کے حجروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

.jpg

ہنگو:کورونا ایس او پیزکےباعث سیاحتی مقام جوزارہ بالکل سنسان

ویب ڈیسک(ہنگو)ہنگو میں عید الفطر کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی وجہ سے لوگ عید گھروں میں منارہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ساتھ علاقہ عوام خود بھی ایس او پیز پر عمل کر رہے ہیں۔سیاحتی مزید پڑھیں

333333 2

دیرلوئر:خال اورمضافات میں دوسری بارژالہ باری،کھڑی فصلوں اورباغات کونقصان

ویب ڈیسک(دیرلوئر)رات گئے خال اور مضافات میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے،ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کے باغات متاثر ہوئے ہیں۔ ژالہ باری کیساتھ بارش کا سلسلہ بھی رات گئے تک جاری رہاجس نے کھڑی فصلوں اور باغات کو مزید پڑھیں

6666666 3

چارسدہ :سیاحتی مقامات پر پولیس کی سخت ناکابندی

ویب ڈیسک (چارسدہ )چارسدہ کےسیاحتی مقامات سردریاب،منڈاہیڈورکس کےمقامات پرپولیس متحرک،سیاحتی مقامات پرقائم پولیس چیک پوسٹوں پربڑی تعدادمیں گاڑیوں میں آنےوالےسیاحوں کوواپس کئےجارہےہیں۔ انتظامیہ کی طرف سےپولیس کوکسی بھی سیاح کو 16مئی تک نہ چھوڑنےکی سخت ہدایات کی گئی ہیں۔ سردریاب مزید پڑھیں

corona burial 696x392 2

لوئردیر:ڈاکٹرکی غیرموجودگی کےباعث کورونا کامریض جاں بحق

ویب ڈیسک(لوئردیر)لوئردیرہسپتال ثمرباغ میں کورونا کا مریض جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کا کہنا ہےکہ ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھامریض کوصبح ایمرجنسی لائیں تھے،مریض کوسانس لینےمیں دشواری تھی جسےایمرجنسی سےکورونا وارڈ منتقل کیاگیا تھا جہاں مریض کئی گھنٹے بے مزید پڑھیں

news 1616937191 1714

ہری پور:عیدکادوسرادن بازاروں میں لوگوں کارش،SOPsکی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں جبکہ انتظامیہ غائب

ویب ڈیسک(ہری پور)صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ہری پورمیں بھی 8مئی سے 16مئی تک لاک ڈاون برقرارہے لیکن ہری پور میں انتظامیہ صرف چاندرات تک موجود رہی اسکے بعدآج عید کا دوسرادن ہے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد:یوٹیلٹی سٹورکاگھی، دودھ اورچینی اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایف آئی اے ہزارہ نے کاروائی کرتے ہوئےیوٹیلٹی سٹور کا گھی، دودھ اور چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایف آئی اے کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورملازم سمیت دو افرادکوگرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں

888888 3

بنوں:ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں پانچ سالہ بچی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئی ہے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ مہوش کو گلےکی تکلیف تھی ڈراپس میں انجیکشن مکس نہ کرانےکوکہا مزید پڑھیں

girl dead

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےبیوی کےسامنےشوہرقتل

ویب ڈیسک(چارسدہ)تنگی میں مہمند ایجنسی کے رہائشی کو بیوی کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کےقتل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معراج گل اپنی بیوی کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کرانے کے بعد تنگی سے واپس مہمند مزید پڑھیں

news 1616437565 3717

دیرلوئر:خال اورمضافات میں شدید ژالہ باری،فصلیں اورپھلوں کےباغات متاثر

ویب ڈیسک(دیر لوئر)رات گئے خال اور مضافات میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے،ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کے باغات متاثر ہوئے ہیں۔ ژالہ باری کیساتھ بارش کا سلسلہ بھی رات گئے تک جاری رہا ۔ بارش اورژالہ باری سےایک مزید پڑھیں

rescue1122

مہمند ایجنسی:دوگروپوں کےدرمیان فائرنگ،6افرادزخمی

ویب ڈیسک (مہمندایجنسی)ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب والی کور میں دو گروپ کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو1122 ذرائع کےمطابق حادثہ میں چھ(6) افراد شدید زحمی ہوئے ہیں۔کنٹرول روم مہمند کو اطلاع ملتے مزید پڑھیں

55555 9

کوہاٹ : شہر کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کی نماز ادا

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ شہرکے مختلف علاقوں میں عید الفطرکی نماز ادا،نماز عید کا سب بڑا اجتماع او ٹی ٹی ایس روڈ مرکزی عید گاہ میں منعقد ہوا۔ فلسطین اور کشمیری مسلمانوں ، ملک کی سلامتی اور امت مسلمہ کے اتحاد و مزید پڑھیں