888888 3

بنوں:ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں پانچ سالہ بچی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئی ہے۔

ورثاء کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ مہوش کو گلےکی تکلیف تھی ڈراپس میں انجیکشن مکس نہ کرانےکوکہا مگر ڈاکٹروں نے اس کے باوجود انجیکشن دیکر ڈسچارج کردیا گھرلے جانے کے بعد بچی کی حالت بگڑ گئی دوبارہ ہسپتال لانے پر بچی کی موت واقعہ ہوئی ڈاکٹر کی غفلت سے جاں بحق ہوگئی ہے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق
مزید پڑھیں:  ججزتقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق بچی کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گی ا۔