6666666 3

چارسدہ :سیاحتی مقامات پر پولیس کی سخت ناکابندی

ویب ڈیسک (چارسدہ )چارسدہ کےسیاحتی مقامات سردریاب،منڈاہیڈورکس کےمقامات پرپولیس متحرک،سیاحتی مقامات پرقائم پولیس چیک پوسٹوں پربڑی تعدادمیں گاڑیوں میں آنےوالےسیاحوں کوواپس کئےجارہےہیں۔ انتظامیہ کی طرف سےپولیس کوکسی بھی سیاح کو 16مئی تک نہ چھوڑنےکی سخت ہدایات کی گئی ہیں۔ سردریاب مزید پڑھیں

corona burial 696x392 2

لوئردیر:ڈاکٹرکی غیرموجودگی کےباعث کورونا کامریض جاں بحق

ویب ڈیسک(لوئردیر)لوئردیرہسپتال ثمرباغ میں کورونا کا مریض جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کا کہنا ہےکہ ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھامریض کوصبح ایمرجنسی لائیں تھے،مریض کوسانس لینےمیں دشواری تھی جسےایمرجنسی سےکورونا وارڈ منتقل کیاگیا تھا جہاں مریض کئی گھنٹے بے مزید پڑھیں

news 1616937191 1714

ہری پور:عیدکادوسرادن بازاروں میں لوگوں کارش،SOPsکی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں جبکہ انتظامیہ غائب

ویب ڈیسک(ہری پور)صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ہری پورمیں بھی 8مئی سے 16مئی تک لاک ڈاون برقرارہے لیکن ہری پور میں انتظامیہ صرف چاندرات تک موجود رہی اسکے بعدآج عید کا دوسرادن ہے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد:یوٹیلٹی سٹورکاگھی، دودھ اورچینی اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایف آئی اے ہزارہ نے کاروائی کرتے ہوئےیوٹیلٹی سٹور کا گھی، دودھ اور چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایف آئی اے کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورملازم سمیت دو افرادکوگرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں

888888 3

بنوں:ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

ویب ڈیسک(بنوں) بنوں میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں پانچ سالہ بچی ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئی ہے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ مہوش کو گلےکی تکلیف تھی ڈراپس میں انجیکشن مکس نہ کرانےکوکہا مزید پڑھیں

girl dead

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےبیوی کےسامنےشوہرقتل

ویب ڈیسک(چارسدہ)تنگی میں مہمند ایجنسی کے رہائشی کو بیوی کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کےقتل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معراج گل اپنی بیوی کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کرانے کے بعد تنگی سے واپس مہمند مزید پڑھیں

news 1616437565 3717

دیرلوئر:خال اورمضافات میں شدید ژالہ باری،فصلیں اورپھلوں کےباغات متاثر

ویب ڈیسک(دیر لوئر)رات گئے خال اور مضافات میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے،ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کے باغات متاثر ہوئے ہیں۔ ژالہ باری کیساتھ بارش کا سلسلہ بھی رات گئے تک جاری رہا ۔ بارش اورژالہ باری سےایک مزید پڑھیں

rescue1122

مہمند ایجنسی:دوگروپوں کےدرمیان فائرنگ،6افرادزخمی

ویب ڈیسک (مہمندایجنسی)ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب والی کور میں دو گروپ کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو1122 ذرائع کےمطابق حادثہ میں چھ(6) افراد شدید زحمی ہوئے ہیں۔کنٹرول روم مہمند کو اطلاع ملتے مزید پڑھیں

55555 9

کوہاٹ : شہر کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کی نماز ادا

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ شہرکے مختلف علاقوں میں عید الفطرکی نماز ادا،نماز عید کا سب بڑا اجتماع او ٹی ٹی ایس روڈ مرکزی عید گاہ میں منعقد ہوا۔ فلسطین اور کشمیری مسلمانوں ، ملک کی سلامتی اور امت مسلمہ کے اتحاد و مزید پڑھیں

222193 095516 updates

سوات میں بھی آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک (سوات)سوات میں بھی آج عید الفطرمذہبی جوش وجذبےکےساتھ منائی جارہی ہے،ضلع بھر کی مساجد میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اللہ اکبر میں ہوا،نمازعید کے بعد کوروناوباء سے نجات کے مزید پڑھیں

Eid In Charsada Pkg 25 06 680x437 500x300 1

چارسدہ:عیدالفطرجوش و خروش کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک(چارسدہ) چارسدہ میں عید کی نمازیں ضلع بھر کے عید گاہوں،اور بڑے بڑے مساجدوں میں مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ ادا کی گئی۔ ٹائیگر فورس کی طرف سے نمازیوں کو ماسک پہنا ئے گئے چارسدہ،،علماکرام نے ملک کے سلامتی، مزید پڑھیں

Untitled 1 307 700x320 1

ایبٹ آباد: نتھیاگلی میں جیپ حادثہ،1 شخص جاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)نتھیاگلی روڈپرتیز رفتار جیپ موڑکاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید ذخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جائےحادثہ پرامدادی کاروائیاں جاری جاں بحق سمیت زخمی افرادکونکالاجارہاہے۔ شدید ذخمی شخص مزید پڑھیں

200698 9903432 updates

رستم اورمضافات میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی

ویب ڈیسک(رستم)تحصیل رستم اور مضافات میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی ہے۔ مرکزی عیدگاہ بونیر روڈ رستم اور چھوٹے بڑوں مساجد میں نماز عید ادا کردی گئی ہے نماز عید کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

images 1 31

جمرودمیں عید الفطر کی نماز ادا

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود میں بڑے بڑے عید گاہوں میں نماز ادا کی گئی ہے۔ سب سےبڑا اجتماع کا اہتمام ٹیڈی بازار میں ہوا تھا۔ اجتماع میں فلسطین میں مسلمانوں اورکورونا وباء کے خاتمے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

2 8

باجوڑمیں عیدالفطرعقیدت واحترام سےمنائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک(باجوڑ)ملک بھرکی طرح باجوڑ میں عیدالفطرعقیدت واحترام سےمنائی گئی،باجوڑمیں تمام چھوٹےبڑے مساجد میں عیدالفطرکی نماز اداکردی گئی۔ عیدالفطر کےاجتماع میں کوروناایس او پیزپرمکمل عملدرآمد کیا گیا۔ اجتماع میں فلسطینیوں ، کشمیریوں اورملک کی تعمیروترقی اورکورونا وائرس کی خصوصی دعائیں مزید پڑھیں

98670841 gettyimages 800068860

لنڈی کوتل:مرکزی عیدگاہ سمیت دیگر مساجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں مرکزی عیدگاہ سمیت دیگر مساجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجتماعات میں جید علماء کرام اور ہزاروں افرادنےشرکت کی۔ اجتماعات میں دنیا سے کورونا وباء کےخاتمےاورملک میں امن، مزید پڑھیں

54314c0166276

مردان:ضلع بھرمیں ایک ہزارسےزائدمقامات پرنمازعیدادا

ویب ڈیسک (مردان)مردان ضلع بھر میں ایک ہزار سے زائد مقامات پر نماز عید ادا کردی گئی،اجتماعات میں کرونا کے خاتمے اورملکی سالمیت کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ مردان عید کے اجتماعات میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں