2 8

باجوڑمیں عیدالفطرعقیدت واحترام سےمنائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک(باجوڑ)ملک بھرکی طرح باجوڑ میں عیدالفطرعقیدت واحترام سےمنائی گئی،باجوڑمیں تمام چھوٹےبڑے مساجد میں عیدالفطرکی نماز اداکردی گئی۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری، دو افراد زخمی

عیدالفطر کےاجتماع میں کوروناایس او پیزپرمکمل عملدرآمد کیا گیا۔

اجتماع میں فلسطینیوں ، کشمیریوں اورملک کی تعمیروترقی اورکورونا وائرس کی خصوصی دعائیں بھی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی