دیر بالا، گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری، دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں شیرنگل شھید کے مقام پر گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری۔
واقعے میں ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں شیرنگل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ گاڑی دریائے پنجکوڑہ میں جا گری تھی جس سے دو افراد زخمی ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  ایل آر ایچ کو جاری سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف