accident 1485951798 e1506975477803

ہری پور:شاہ مقصود موٹروے پر ٹریفک حادثہ چارافراد زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): شاہ مقصود موٹروے پر ٹریفک حادثہ چارافراد زخمی، ٹریفک حادثہ ٹرک اور ٹویوٹا ہائی ایس کے درمیان ہوا، ٹرک ہائی ایس حادثے میں چار میں سے دوافراد کی حالت نازک، دونوں شدید زخمیوں کو ریسکیو 1122کے مزید پڑھیں

.jpg

مردان کورونا کی شرح 41 سے 47 فیصد جا پہنچی شہری عدم تعاون بدستور

ویب ڈیسک (مردان): مردان کورونا کی شرح میں دن بدن اضافہ تیسری لہر جاں لیوا، شرح 41 سے 47 فیصد جا پہنچی شہریوں عدم تعاون بدستور، پولیس ضلعی انتظامیہ اور آرمی کے جوانوں کا بازاروں میں گشت جاری، خلاف ورزی مزید پڑھیں

w 3

یوتھ آف وزیرستان اور میرعلی بازار کے تاجر برادری کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (وزیرستان): میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سب ڈویژن میرعلی کے تاجر برادری یوتھ آف وزیرستان کے کارکنوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مزید پڑھیں

333333

کوہاٹ کےہنرمند شاعرنےاپنےپچپن کے شوق کوآمدنی کا ذریعہ بنالیا

ویب ڈیسک (کوہاٹ )کوہاٹ کا ہنر مند شاعر جس نے اپنے پچپن کے شوق کو آمدنی کا ذریعہ بنایا شاعر رومان شاہ رومان کا کہنا ہے کہ شاعری اور ادب سے زندگی کی ضروریات پوری نہیں ہوتیں،تعلیم ادھوری رہ جانے مزید پڑھیں

download 2 34

سوات:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں،1نوجوان جاں بحق 4 زخمی

ویب ڈیسک(سوات )مینگورہ بائی پاس پر ون ویلنگ کے دوران تین موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

77777

سوات: ضلع بھر میں لاک ڈاون کے باجود بازاراورمارکیٹں کھلی ہیں

ویب ڈیسک (سوات) سوات ایس او پیز پر کوئی عمل نہیں کیا جارہاہے ضلع بھر میں لاک ڈاون کے باجود بازاراور مارکیٹں کھلی ہیں، بعض علاقوں میں سکول بھی کھلے ہیں۔ ضلع سوات ان علاقوں میں شامل جہاں پر کرونا مزید پڑھیں

accidnet

بونیر:غواگئ کار کو حادثہ،1خاتون جاں بحق،5 خواتین سمیت7 افراد زخمی

ویب ڈیسک(بونیر) بونیر تحصیل چغرزی شیرعلی میں غواگئ کار کو حادثہ پیش آیا جس کے ننتیجے میں ایک خاتون جابحق اور پانچ خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کاکہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

98c522ff2398c5699d4f5184ea196590

لنڈی کوتل :ماسک پہنالازمی قرار دےدیاگیا

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل)کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لنڈی کوتل میں بازاراورتمام مارکیٹیں شام 06:00 بجےبند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ لنڈی کوتل میں ماسک پہنالازمی قراردیاگیا ہے ماسک نہ پہنے والوں پر 1000 روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا۔ماسک مزید پڑھیں

smart lockdown 1

سوات : 26 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

ویب ڈیسک (سوات)سوات کی 26 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے کوروناوائرس کی روک تھام کے حوالے سے ضلع سوات میں سمارٹ لاک ڈاون کےنفاذ نفاذکا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 04 27 at 12.48.52 PM

جنوبی وزیرستان:شکئ تحصیل میں احساس کفالت پروگرام دفترکاافتتاح کردیا گیا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان شکئ تحصیل میں احساس کفالت پروگرام دفتر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی صدر داؤد خان کے مطابق ہر تحصیل میں احساس پروگرام دفتر کھول دیئے جائینگے جس کے ذریعےعلاقے کے غریب عوام مزید پڑھیں

1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

بونیر:کار کو حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، سات افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): تحصیل چغرزی شیرعلی میں غواگئی کار کو حادثہ، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، پانچ خواتین سمیت سات افراد زخمی، پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ خراب سڑک کی مزید پڑھیں

Untitled 1 410

کوہاٹ:کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک (کوہاٹ): کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144نافذ، اعلامیہ کے مطابق تمام کاروباری مراکز جمعہ اور ہفتہ کو مکمل طور پر بند رہیں گے، شام چھ بجے کے بعد تمام کاروباری سرگرمیوں پر مزید پڑھیں

6

ڈی سی مردان نے تمام ضلعی محکمے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (مردان): محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ کی مردان کے لیے جاری کردہ احکامات، ڈی سی مردان نے تمام ضلعی محکمے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا، ضلعی محکمے کے افسران عملہ بمعہ گاڑیوں کے ضلع انتظامیہ مزید پڑھیں

1

دیرلوئر:اے سی طاھر ولی ایڈیشنل کمشنر یونس خان اور تحصیلدار امجد خان کا خال بازار کا دورہ

ویب ڈیسک (دیر لوئر): اے سی طاھر ولی ایڈیشنل کمشنر یونس خان اور تحصیلدار امجد خان کا خال بازار کا دورہ، تین پرائیویٹ سکولز سیل کر دیئے، بازار میں لاؤڈ سپیکر پر کورونا سے بچاؤ کے اعلانات، ماسک اور سیناٹائزر مزید پڑھیں

rescue 1122

باجوڑ ناواگئی بازار میں رقم کے معاملے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔9 افراد زخمی

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑ ناواگئی بازار میں رقم کے معاملے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں فریقوں کے افراد اور راہگیر زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

Lahore dead body 1 1

بونیر:کاٹکلہ میں مبینہ طور پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک (بونیر): کاٹکلہ میں مبینہ طور پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا، والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج، گھریلو ناچاقی کی وجہ سے واقعہ پیش آیا، عمررحمان ساتھی نصیب الرحمان نے بیٹے کو پستول سے مزید پڑھیں

mardan 8

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان لاک ڈاؤن کے باعث بند کردی

ویب ڈیسک (مردان): عبدالولی خان یونیورسٹی مردان لاک ڈاؤن کے باعث بند کردی گئی، انتظامیہ نے جامعہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، جامعہ تا حکم ثانی ایک ہفتے کے لیے بند، جامعہ کے ملازمین گھر سے کام کرینگے۔