98c522ff2398c5699d4f5184ea196590

لنڈی کوتل :ماسک پہنالازمی قرار دےدیاگیا

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل)کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لنڈی کوتل میں بازاراورتمام مارکیٹیں شام 06:00 بجےبند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لنڈی کوتل میں ماسک پہنالازمی قراردیاگیا ہے ماسک نہ پہنے والوں پر 1000 روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا۔ماسک کے بغیر گھر سے نکلنے پر قانون حرکت میں آئے گا اورخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  سوات میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا

ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 06:00 بجےکےبعد دکان کھولنےکےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی ،اقدامات کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خاطر کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی

عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔