کوہاٹ کےہنرمند شاعرنےاپنےپچپن کے شوق کوآمدنی کا ذریعہ بنالیا

ویب ڈیسک (کوہاٹ )کوہاٹ کا ہنر مند شاعر جس نے اپنے پچپن کے شوق کو آمدنی کا ذریعہ بنایا

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز

شاعر رومان شاہ رومان کا کہنا ہے کہ شاعری اور ادب سے زندگی کی ضروریات پوری نہیں ہوتیں،تعلیم ادھوری رہ جانے کا احساس ستاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار

رومان شاہ رومان کی شاعری کا مجموعہ "وخته لږ ايسار شه” چھپ چکا ہے۔