.jpg

مردان کورونا کی شرح 41 سے 47 فیصد جا پہنچی شہری عدم تعاون بدستور

ویب ڈیسک (مردان): مردان کورونا کی شرح میں دن بدن اضافہ تیسری لہر جاں لیوا، شرح 41 سے 47 فیصد جا پہنچی شہریوں عدم تعاون بدستور، پولیس ضلعی انتظامیہ اور آرمی کے جوانوں کا بازاروں میں گشت جاری، خلاف ورزی پر 7 سو سے زائد افراد گرفتار جرمانہ عائد، شرح میں اضافے کے ساتھ ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہوسکتا ہے، مردان میڈیکل کمپلیکس آکسیجن بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں مگر کچھ وسائل کی ضرورت ہے، سبزی منڈیوں میں رش زیادہ اور ایس او پیز نہ ہونے کے برابر، اگر شہریوں نے احتیاطی تدبیر نہ کیا تو لاک ڈاؤن میں توسیع ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام