77777

سوات: ضلع بھر میں لاک ڈاون کے باجود بازاراورمارکیٹں کھلی ہیں

ویب ڈیسک (سوات) سوات ایس او پیز پر کوئی عمل نہیں کیا جارہاہے ضلع بھر میں لاک ڈاون کے باجود بازاراور مارکیٹں کھلی ہیں، بعض علاقوں میں سکول بھی کھلے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، واٹر سپلائی سکیم کیخلاف ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاجی مظاہرہ

ضلع سوات ان علاقوں میں شامل جہاں پر کرونا کیسز بہت زیادہ ، مثبت شرح گیارہ فیصد سے زائد ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، باپ اور بھائی کا سفاک قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد

واضح رہے کچ دیر پہلےحکومت نے کرونا وائرس کی باعث 26 یونین کونسلوں میں سمارٹ لاک ڈوان کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔