Screen Shot 2021 04 27 at 12.48.52 PM

جنوبی وزیرستان:شکئ تحصیل میں احساس کفالت پروگرام دفترکاافتتاح کردیا گیا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان شکئ تحصیل میں احساس کفالت پروگرام دفتر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی صدر داؤد خان کے مطابق ہر تحصیل میں احساس پروگرام دفتر کھول دیئے جائینگے جس کے ذریعےعلاقے کے غریب عوام مستفید ہونگے.

مزید پڑھیں:  دیر بالا، تعلیمی شرح بڑھانے کیلئَے بچوں کو لازمی سکول مِیں داخلہ دلائیں، عبدالرحمن
مزید پڑھیں:  چترال، چلم جوشٹ کا تاریخِ تہوار وادی رمبور میں شروع، سیاحوں کا رش

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ شکئ جیسے پسماندہ علاقے میں احساس پروگرام دفتر کھولنا لائق تحسین اقدام ہے۔