accident 1485951798 e1506975477803

ہری پور:شاہ مقصود موٹروے پر ٹریفک حادثہ چارافراد زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): شاہ مقصود موٹروے پر ٹریفک حادثہ چارافراد زخمی، ٹریفک حادثہ ٹرک اور ٹویوٹا ہائی ایس کے درمیان ہوا، ٹرک ہائی ایس حادثے میں چار میں سے دوافراد کی حالت نازک، دونوں شدید زخمیوں کو ریسکیو 1122کے زریعے ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا.

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری