1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

بونیر:کار کو حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، سات افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): تحصیل چغرزی شیرعلی میں غواگئی کار کو حادثہ، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، پانچ خواتین سمیت سات افراد زخمی، پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ خراب سڑک کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی