Lahore dead body 1 1

بونیر:کاٹکلہ میں مبینہ طور پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک (بونیر): کاٹکلہ میں مبینہ طور پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا، والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج، گھریلو ناچاقی کی وجہ سے واقعہ پیش آیا، عمررحمان ساتھی نصیب الرحمان نے بیٹے کو پستول سے فائر کرکے قتل کردیا، مبینہ دونوں قاتل فرار ہو کر رفو چکر ہوگئے تلاش جاری ہے.

مزید پڑھیں:  چارسدہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی