2

مردان:لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 177 افراد گرفتار۔5 مارکیٹیں سیل

ویب ڈیسک (مردان):ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، ڈی سی کے مطابق لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 177 افراد گرفتار،5 مارکیٹیں سیل بھاری جرمانہ عائد، عوام بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :محکمہ تعلیم کے سپرنٹنڈنٹ کو ساتھی سمیت اغواکرلیا گیا