download 2 34

سوات:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں،1نوجوان جاں بحق 4 زخمی

ویب ڈیسک(سوات )مینگورہ بائی پاس پر ون ویلنگ کے دوران تین موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، کمرے کی چھت گرنے سے خاتون بچی سمیت ملبے تلے دب گئی

پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری