rescue 1122

باجوڑ ناواگئی بازار میں رقم کے معاملے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔9 افراد زخمی

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑ ناواگئی بازار میں رقم کے معاملے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں فریقوں کے افراد اور راہگیر زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی

تاجر برادری نے کہا کہ واقعہ کے خلاف ناواگئی تاجر برادری کا احتجاج، بازار بند کرکے سڑک بلاک کردیا، ایسے واقعات کے روک تھام کیلئے بازار میں پولیس کی نفری بڑھائے جائے، ناواگئی بازار میں صرف 2 پولیس والے تعینات ہیں جو اسطرح واقعات کے روک تھام کیلئے ناکافی ہے، مظاہرین نے پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ بلاک کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا