جمرود: ذرائع کے مطابق تختہ بیگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی نتیجہ میں ایک جاں بحق ایک زخمی۔ فائرنگ کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
بونیر: ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار ،ملائیشیا میں وفات شخص کا چچا ذاد بھائی حادثے میں جابحق. ایمبولینس ڈرائیور شدید زخمی، حادثہ صوابی میں پیش آیا ہے. ایک کی جگہ مزید پڑھیں
ضلع باجوڑ: باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق خار جیل کے 6 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کورونا کا شکار قیدیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا، قیدیوں مزید پڑھیں
بونیر: تحصیل چغرزی تھیڑہ سے لاش برآمد،پولیس زرائع کےمطابق جاں بحق شخص کا نام گل رحمٰن ہے جن کا تعلق باجکٹہ گاؤن سے ہے، لاش پر کسی قسم تشدد کے نشانات موجود نہیں اور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 4 ماہ کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا،ہفتہ میں ایک دن مسافروں کیلئے،جبکہ ہفتہ کے 6 دن تجارتی سرگرمیوں کیلئے مختص کردئے گئے،بارڈر کھولنے کا باقاعدہ اعلان بریگیڈائیر عبیداللہ مزید پڑھیں
چترال(نمائندہ مشرق نیوز)ایک غیرسرکاری ادارہ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے ہنگامی منصوبے کے تحت چترال میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کو 3.4 ملین روپے مالیت کے سازوسامان فراہم کردئیے جن میں کورآل سوٹس، فیس شیڈ، سرجیکل KN95ماسک، سرجیکل ماسک، مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: بیرنگلی15 سال قبل لاپتہ ہونے والا یاسر منصف. عدالت نے حقیقی والدین کی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے احکامات جاری کر دئے. غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق۔بیرنگلی دب کے رہائشی منصف کے 15 سال مزید پڑھیں
مہمند :2700 خاصداروں کے تنخواہوں کے بندش کا مسلہ، دوسرے روزبھی دھرنا جاری۔پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لے بند، مظاہرین کا کہنا تھا کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہی گا جب تک ہمارا مسلہ حل نہیں مزید پڑھیں
اورکزئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو امتیاز علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ۔ڈی سی واصل خان خٹک اورکزئی۔ ڈی سی واصل خان اورکزئی کے مطابق اے سی امتیاز علی شاہ کی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد 15 مزید پڑھیں
بونیر؛ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسلہ حل نہیں ہوا،عوامی حلقون کے مطادبق انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہوچکا ہے، ایک ہفتے کے دوران مسلہ نہیں ہوا، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے جینا مزید پڑھیں
لوئردیر:ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے قریب آئل ٹینکر گہری کھائی میں گر گئی دوافراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے اہلکاروں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر کے زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔
جنوبی وزیرستان:سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ آج کھول دیا جائیگا،انگوراڈہ بارڈر گیٹ کھولنے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل ہے ،کرونا ایس او پی کے تحت گیٹ کھول دیاجائیگا،گیٹ کھولنے سے دونوں جانب کاروباری سرگرمیاں بحال ہونگے. کاروباری مزید پڑھیں
دیر :لوئردیر کے تحصیل منڈہ میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی نصیر خان شہید اور ایک پولیس اہلکار الطاف حسین گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس وین معمول کی مطابق مزید پڑھیں
درہ آدم خیل :کوئلہ کان کا زخمی تیسرا مزدر بھی چل بسا،درہ آدم خیل کوئلہ مائن حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ،کنڈولی کوئلہ مائن کے اندر گیس کادھماکہ ہوا ،تینوں میتیں کو اپنے آبائی گائوںشانگلہ پہنچائی گئی مزید پڑھیں
چارسدہ: تھانہ بٹگرام کے حدود میں گھر میں فائرنگ ،فائرنگ سے ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئے ،خاتون کو زخمی حالت میں ایک آر ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔چارسدہ پولیس کے مطابق گھر پر حملہ مزید پڑھیں
شانگلہ:درہ آدم خیل کنڈولی کول مائن میں گیس حادثے میں دوکان کن جاں بحق ہو گیا،مزدوروں کاتعلق شانگلہ سے ہیں،کان کن رحمانی گل شاہپور جبکہ محمدزادہ ولد نور محمد باسی الپوری شاملشانگلہ۔میتوں کو آبائی گاں روانہ کیا جارہا ہے۔
پشاور: نوجوان لڑکا اور لڑکی غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ ، پولیس نے قبر کندوں کی مدد سے قبروں کا سراغ لگالیا ، مبینہ قبروں کی شناخت کے بعد قبروں پر پولیس اہلکار تعینات کر دئے ، دیر مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمودخان نے چکدرہ کا دورہ کیا , وزیر اعلی نے سوات موٹروے چکدرہ انٹر چینج کا افتتاح کیا ، چکدرہ انٹر چینج کو ٹریفک کے لئے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے ، وزیر مزید پڑھیں
صوابی: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے کہا ہے کہ ہم طالبات اور فیکلٹی کی زندگیوں کو رسک میں بالکل نہیں ڈالیں گے ۔ کورونا سے بچاو کے لئے مکمل حفاظتی اقدامات کریں گے ، پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں
کرک: ڈوگ سر کے علاقے میں خواتین مظاہرین نے سوئی ناردرن ٹیم پر دھاوا بول دیا ، سوئی ناردن کی ٹیم ڈوگ سر میں غیرقانونی گیس کنکشنز کیخلاف آپریشن کررہے تھے ، غیرقانونی گیس کنکشنز کاٹنے پر مقامی خواتین نے مزید پڑھیں