karak

کرک میں ڈوگ سر کے علاقے میں خواتین مظاہرین نے سوئی ناردرن ٹیم پر دھاوا بول دیا

کرک: ڈوگ سر کے علاقے میں خواتین مظاہرین نے سوئی ناردرن ٹیم پر دھاوا بول دیا ، سوئی ناردن کی ٹیم ڈوگ سر میں غیرقانونی گیس کنکشنز کیخلاف آپریشن کررہے تھے ، غیرقانونی گیس کنکشنز کاٹنے پر مقامی خواتین نے احتجاج شروع کیا ،

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس کی بروقت کارروائی، چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پسپا

مشتغل خواتین نے سوئی ناردرن ٹیم کو بھاگنے کیلئے ان پر پتھراو کیا ، ابتدائی اطلاع کی مطابق کوئی جانی نہیں ہوا سوئی ناردرن ٹیم بغیر آپریشن واپس ہوگئی ، معاملے کے حوالے سے سوئی ناردرن حکام قبل ازوقت موقف دینے سے معذرت خواں ہیں

مزید پڑھیں:  پشاور، محکمہ تعلیم میں مختلف کیڈر کی 12 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف