pic 1592412273

اورکزئی کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

اورکزئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو امتیاز علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ۔ڈی سی واصل خان خٹک اورکزئی۔ ڈی سی واصل خان اورکزئی کے مطابق اے سی امتیاز علی شاہ کی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد 15 دن پہلے ہوم کورنٹائن ہو گیا تھا ۔ اج کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے اے سی امتیاز علی شاہ کو صحت یاب قرار دیا گیا ۔دو دن میں اے سی امتیاز علی شاہ ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی جوائن کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، عمران خان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ چوری کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج