Lahore dead body 1

تحصیل چغرزی تھیڑہ سے لاش برآمد

بونیر: تحصیل چغرزی تھیڑہ سے لاش برآمد،پولیس زرائع کےمطابق جاں بحق شخص کا نام گل رحمٰن ہے جن کا تعلق باجکٹہ گاؤن سے ہے، لاش پر کسی قسم تشدد کے نشانات موجود نہیں اور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی