n00808621 b 1

درہ آدم خیل کوئلہ کان کا زخمی تیسرا مزدر بھی چل بسا

درہ آدم خیل :کوئلہ کان کا زخمی تیسرا مزدر بھی چل بسا،درہ آدم خیل کوئلہ مائن حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ،کنڈولی کوئلہ مائن کے اندر گیس کادھماکہ ہوا ،تینوں میتیں کو اپنے آبائی گائوںشانگلہ پہنچائی گئی اس ہفتے کوئلہ کان مختلف حادثوں میں شانگلہ کے پانچ مزدور جان سے گئے۔

مزید پڑھیں:  مردان، بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد