news 1592655960 3876

ضلع چترال کی وادی اشپارگولین میں گلیئرپگھلنے کے سبب سیلاب کا خدشہ

پشاور: ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی اورمحکمہ موسمیات خیبرپختونخواکے الگ الگ مراسلے،لوئرضلع چترال کی وادی اشپارگولین میں گلیشئرپگھلنے کے سبب سیلاب  کاخدشہ ہے،اتوارسے لیکرمنگل تک وادی میں درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے، بدھ کے دن بارش کا بھی امکان ہے، درجہ حرارت بڑھنے مزید پڑھیں

download 12 2

دیر بالا حد بندی تنازعہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی

دیربالا:ذرائع کے مطابق سکائی لینڈ حد بندی تنازعہ  میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے، سیاحتی مقام سکائی لینڈ حد بندی تنازعہ پر دونوں فریقین کے درمیان تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،دونوں فریقین کے درمیان   مزید پڑھیں

Imtiaz Super Market

محکمہ سول ڈیفنس ہری پور کی جانب سے بازاروں میں کرونا وائرس سے بچاو کیلئے سینیٹائزر اور ماسک کی تقسیم

ہری پور:محکمہ سول ڈیفنس ہری پور کی جانب سے بازاروں میں کرونا وائرس سے بچاو کیلئے سینیٹائزر اور ماسک کی تقسیم کئے، ڈسٹرکٹ انچارج فیاض بنگش نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر سوشل ڈسٹنس کے ساتھ ساتھ ہوم کورنٹین میں کرونا مزید پڑھیں

EE0lQrzWwAAntva

میرانشاہ میں دیوار گرنے سے جاں بحق مزدوروں کا حکومتی امداد نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا

وزیرستان: میرانشاہ بازار میں زیر تعمیر مارکیٹ کے دیوار گرنے سے جاں بحق اور زخمی مزدوروں کا حکومتی امداد نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا،قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے صدرمقام میرانشاہ بازار میں 27 فروری کو زیر مزید پڑھیں

l 602674 072725 updates 1

شانگلہ میں پولیس کی تحویل میں شہری کی ہلاکت کا واقعہ،وزیر اعلی محمود خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا

پشاور: ضلع شانگلہ کے علاقہ کروڑہ میں  پولیس تحویل میں شہری کی ہلاکت کا واقعہ،وزیر اعلی محمود خان  نے واقعے کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلی نے آئی جی پی کو  واقعے کی غیر جانبدار انکوائری کا حکم دے دیا،وزیر مزید پڑھیں

Police Violence

صوبائی وزیرقانون کا شانگلہ میں پولیس تشددسے سیداکبرنامی شخص کی موت کانوٹس

پشاور:صوبائی وزیرقانون کا شانگلہ میں پولیس تشددسے سیداکبرنامی شخص کی موت کانوٹس،ڈائریکٹرجنرل قانون وانسانی حقوق ڈاکٹراسد علی خان کوتحقیقات کی ہدایت، وزیرقانون سلطان محمدخان کے مطابق بہیمانہ تشددوقتل کی جامع رپورٹ فوری پیش کی جائے،حکومت قانون کی بالادستی پریقین رکھتی مزید پڑھیں

033515a0 593d 4f64 845c 0e93d72c8147

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

نوشہرہ:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خلیل عباس کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ، خلیل عباس کا کورونا ٹسٹ 6 دن پہلے مثبت آیا تھا ، خلیل عباس کی طیبت بگڑنے پر انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال مزید پڑھیں

news 1465825726 3611

شدید بارش آندھی وطوفان اور ٹیکنکل فالٹس کی وجہ سے پسکو کے 131 فیڈرز سے صارفین کو بجلی کی فراہمی متاثر

پشاور: پسکو ترجمان کے مطابق شدید بارش اندھی وطوفان  اور ٹیکنیکل فالٹز کی وجہ سےصوبے کے کئی مقامات پر پسکو کے131  فیڈرز سے صارفین کو بجلی کی فراہمی متاثر ہورہی ہے،تفصیلات کے مطابق پشاور سرکل کے38 ،خیبر سرکل 29، مردان مزید پڑھیں

542112 38980727

ایف آئی اے سائبرکرائمز ڈیرہ اسماعیل خان کی کرک میں کروائی

 کرک:  ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ ڈیرہ اسماعیل خان نے ایک شخص کو  کرک سے گرفتار کیا ہے جس نے خواتین کی دوران گائنی آپریشن ویڈیوز بنائی تھی جب وہ پرائیویٹ کلینک میں بطور انیستھسیا ٹیکنیشن کام کر رہے مزید پڑھیں

Ghulam Khan border

شمالی وزیرستان، پاک افغان بارڈر غلام خان دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

شمالی وزیرستان: زیرو پوائنٹ پر بارڈر کھولنے کے حوالے سے پاک افغان سول و عسکری حکام کا اہم اجلاس،اجلاس میں دونوں اطراف کے سول، عسکری حکام اور تاجروں کی شرکت. غلام خان بارڈر 22 جون سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے مزید پڑھیں

hqdefault 7

محکمہ بلدیات مردان کے عہدیداران کو کام کرنے سے روک دیا گیا

پشاور: محکمہ بلدیات مردان کے عہدیداران کو کام کرنے سے روک دیا گیا، کاروائی ابتدائی انکوائری مکمل ہونے پر کی گئی، ابتدائی انکوائری ڈائریکٹر ٹیکنیکل محکمہ بلدیات نے کی، معاون بلدیات کامران بنگش کے مطابق انکوائری سولرائزیشن کے 20 سکیمز مزید پڑھیں

5e941e6ae131c

خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز تبدیل

پشاور: ڈاکٹر نیاز محمد نئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز تعینات، سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر طاہر ندیم کو ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم، وزیر صحت تیمور سیلم جھگڑا کی نئے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر نیاز محمد کو مزید پڑھیں

qaumiawaz 2020 05 897d760a 66e8 4bc6 931a adc7b02406e3 ladakh

بالاکوٹ کے کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کو لاک ڈاون کے ذریعے بند کر دیا گیا

بالاکوٹ: کرونا وائرس کے باعث شوہال کے علاقہ پت سیری کو لاک ڈاؤن کے ذریعے بند کر دیا گیا، بالاکوٹ تحصیل انتظامیہ نے پت سیری کے بعد گڑھی بابر کالونی کو بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے بند کر دیا مزید پڑھیں