download 69

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے

سوات:پولیس زرائع کے مطابق فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ ایک نوجوان کو بچالیا گیا دوسرا جاں بحق۔ لاش اور زخمی کو اپستال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا