thumbs b c 7be88749054d4a1c2c3853065bee1b30 2

مردان میں کورونا سے خاتون سمیت 2 افراد جان بحق

مردان: سرکاری زراٸع کے مطابق جان بحق شخص کاتعلق تخت بھاٸی جبکہ خاتون رستم کی رہاٸشی تھیں۔ کورونا وبا سے اب تک جان بحق افراد کی تعداد 48 ہوگٸی۔ پازیٹیو کیسز میں 10 کا اضافہ، مریضوں کی تعداد893 ہوگٸی۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری