جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل میں قومی لشکر کی جانب سے مکان کو نذر آتش کرنے پر پولیس نے ایکشن لے لیا، پولیس نے گنگی خیل قبیلے کے 6 ملکان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی،پولیس قومی لشکر کے خلاف مزید پڑھیں
ہری پور : ہری پور میں پیٹرول کی فروخت بند، Pso کے علاوہ دیگر کمپنیوں نے پیٹرول کی فروخت روک دی ، ہری پور تحصیل غازی تحصیل خانپور میں لوگ پیٹرول پمپوں پر خوار یونے لگے ، شادی سے واپس مزید پڑھیں
نوشہرہ: نوشہرہ میں کورونا وائرس کے وار جاری، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں نوشہرہ میں دو مریض کورونا وائرس سے جابحق ہوگئے ، نوشہرہ میں کورونا سے جابحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی ، نوشہرہ میں کورونا مزید پڑھیں
مردان: ایکسائز حکام کے مطابق مردان ایکسائز پولیس سٹیشن کے تین پولیس افیسرز کورونا وائرس کا شکارہوئے ہیں، مردان تھانے کے ایس ایچ او ،ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مردان افیسرز محمد ریاض،اذلان مزید پڑھیں
مردان: جان بحق خاتون کاتعلق لوند خوڑ سے جبکہ مرد شیخ ملتون کے رہائشی ہیں، کوروناسے جان بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، سرکاری ذرائع کے مطابق 12 نئے مریض میں وبا کی تشخیص ۔مریضوں کی تعداد677ہوگئی۔
مردان: سرکاری ذراٸع کے مطابق مردان میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والی خاتون کاتعلق لوند خوڑ سے تھا جبکہ مرد شیخ ملتون کے رہاٸشی ہیں۔ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگٸی، 12 مزید پڑھیں
ہری پور: پاک آرمی کے جوانوں نے ایک کارروائی میں بھاری مقدار میں بارودی مواد پکڑا تھا، مشتاق احمد اور باقی دو ساتھی میران شاہ میں بارود پھٹنے سے شہید ہوئے، 35 سالہ مشتاق احمد شہید کے دو بچے ہیں، مزید پڑھیں
سوات:کورونا وائرس سے مزید 62 افراد متاثر ہو گئے، متاثرہ افراد کی تعداد 1455 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں مزید 22 افراد صحت یاب، صحت یاب افراد کی تعداد 543 ہو گئی۔
نوشہرہ : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے نوٹس لینے کے بعد صوبائی وزیر خیبر پختونخوا برائے قانونی پارلیمانی امور اور انسانی حقوق سلطان محمد خان نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی، نوشہرہ ڈائریکٹر جنرل قانون اور انسانی مزید پڑھیں
مردان: نوشہرہ روڈ پر مس برانڈ ومس لیبل مشروبات کی گاڑی پکڑ لی ،گاڑی تحویل میں لے کر 2 ہزار لیٹرز جعلی مشروبات کر دیئے،جعلی مشروبات مردان مایار سے پشاور سپلائی کی جا رہی تھی،گودام سیل اور جرمانہ عائد اور مزید پڑھیں
ہری پور: ہری پور میں کرونا کے وار جاری ٹوٹل 277 مریض پازیٹوہوئے، جن میں کرونا وائرس سے 6اموات ہوئیں، متاثرہ 66 مریض شفایاب ہوئے اور 204 مریض تاحال پازیٹو ہیں۔ تمام پازیٹو مریض گھروں میں ہوم کورنٹین پر ہیں، مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک جاں بحق شمالی وزیرستان: پولیس کا کہنا تھا کہ میرعلی سب ڈویژن تحصیل شیواہ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، جس میں ایک شخص حضرت اللہ جاں بحق اور مزید پڑھیں
چارسدہ: پرائیویٹ ایجوکیشن نٹ ورک کے زیراہتمام چارسدہ میں تقریب کا انعقاد۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشتر ادارے کھول چکے ہیں تو تعلیمی اداروں کو بھی کھول دیا جائے،ایس او پی کے تحت ادارے کھول دیں یا مزید پڑھیں
نوشہرہ: صوبائی وزیر خیبرپختونخوا برائے قانونی پارلیمانی امور اور انسانی حقوق سلطان محمد خان نے سسرالیوں اور پولیس کے ہاتھوں ظلم بہمیانہ تشدد کی شکار حدیقہ نور واقعہ پر سخت نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر جنرل قانون اور مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ایک ڈاکٹر سمیت 16 مریضوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئےہیں۔ ڈاگ اسماعیل خیل چراٹ BHU بیسک ہیلتھ یونٹ کے چھ اہلکاروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئےہیں، بی ایچ یوBHU ڈاگ مزید پڑھیں
نوشہرہ: ریسکیو ترجمان کے مطابق کاکا صاحب روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ ہوا جس میں دو موٹر سائکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے دو افرادجاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد کی شناخت 35 مزید پڑھیں
خان پور: ریسکیو1122 کے مطابق خان پور ڈیم میں شمس آباد روالپنڈی سے تعلق رکھنے والا 34 سالہ وسیم شہزاد نامی نوجوان نہاتے ہوۓ ڈیم کے سپل وےاچانک کھل جانے کے باعث پانی کے درمیان میں پھنس گیا ، جسے مزید پڑھیں
دیرلوئر : دیر کے فوکل پرسنل و ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد روغانی کے مطابق مدیرلوئرمیں کورونا وائرس سے طورمنگ درہ کے دوافراد جان بحق ہو گئے ہیں ، دیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کو سیل کردیا مزید پڑھیں
میران شاہ: شمالی وزیرستان میں تپی گاوں کے قریب سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو جوان شہید چار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال بنوں منتقل کئے گئے ۔ سیکورٹی فورسز کا مزید پڑھیں
بنوں : بنوں پولیس مقابلے میں ایک مبینہ شدت پسند مارا گیا، بنوں تھانہ ہوید کی حدود میں مبینہ شدت پسند امین شاہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ لگایا ، بنوں پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی انہوں نے فائرنگ مزید پڑھیں