شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک جاں بحق
شمالی وزیرستان: پولیس کا کہنا تھا کہ میرعلی سب ڈویژن تحصیل شیواہ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، جس میں ایک شخص حضرت اللہ جاں بحق اور تین زخمی۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ٹل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مکان کی چھت طوفان کی وجہ سے گر گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments