سوات، نانبائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت واپس بڑھانے کیلئَے شٹر ڈاؤن

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں روٹی کی قیمت واپس بڑھانے کے لئے نانبائی ایسوسی ایشن کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
صدر آل سوات نانبائی ایسوسی ایشن سبزعلی خان نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب کی طرح خیبرپختونخوا میں آٹا سستا کیا جائے تب سرکاری نرخ پر روٹی دیں گے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی عبوری ضمانت میں 24مئی تک توسیع