Corona 1 455x250 1

مردان کورونا کے وار جاری ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

مردان: جان بحق خاتون کاتعلق لوند خوڑ سے جبکہ مرد شیخ ملتون کے رہائشی ہیں، کوروناسے جان بحق افراد کی  تعداد 39 ہوگئی، سرکاری ذرائع کے مطابق 12 نئے مریض  میں وبا کی تشخیص ۔مریضوں کی  تعداد677ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی