پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے

پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قیمتی سرمایہ نوجوان ہیں، جسے قطعی ضائع نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ترنول جلسہ کھٹائی

این او سی منسوخ، تحریک انصاف کا ترنول جلسہ کھٹائی میں پڑ گیا

ویب ڈیسک: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی جلسہ کا این او سی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا ہے، یوں ایک بار پھر تحریک انصاف کا ترنول جلسہ کھٹائی مزید پڑھیں

باجوڑ پولیس نے تخریب کاری

باجوڑ پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ باکام بنا دیا

ویب ڈیسک: باجوڑ پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ باکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شرپسند عناصر کی طرف سے علاقہ برہ لغڑئی حدود تھانہ لوئی ماموند میں بارودی مواد کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی پی او باجوڑ مزید پڑھیں

صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ ناظم الحسن

صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ ناظم الحسن عہدہ سے مستعفی

ویب ڈیسک: بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ ناظم الحسن عہدہ سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ناظم الحسن بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی افراد مزید پڑھیں

پشاور کا رہائشی چارسدہ قائد آباد

پشاور کا رہائشی چارسدہ قائد آباد میں قتل، ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور کا رہائشی چارسدہ قائد آباد میں قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول عجب خان افغان مہاجر ہے، مقتول پر الزام تھا کہ اس نے ضلع چارسدہ میں ملزمان کی بہن سے خفیہ طور مزید پڑھیں

ملازمین تعیناتی کے باوجود تاحال تیمرگرہ

ملازمین تعیناتی کے باوجود تاحال تیمرگرہ میڈیکل کالج ویران

ویب ڈیسک: ضلع لوئردیر میں تعلیمی سلسلہ متاثر، ملازمین تعیناتی کے باوجود تاحال تیمرگرہ میڈیکل کالج ویران، علاقہ مکین کا کلاسز فوری شروع کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لوئر دیر میں دس سال گزرنے کے مزید پڑھیں

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کر کے رہیں گے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہکا ہے کہ ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کر کے رہیں گے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چوروں صوبوں نے قربانیں دیں، اس دوران مزید پڑھیں

اوپن کورٹ ٹرائل کا مطالبہ

عمران خان نے جنرل فیض کے اوپن کورٹ ٹرائل کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جنرل فیض کے اوپن کورٹ ٹرائل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید اور میرا معاملہ فوج کااندرونی مسئلہ نہیں ہے ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

سب میرین کیبل میں خرابی

سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ متاثر ہے: چیئرمین پی ٹی اے

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس متاثر ہے جوکہ 27اگست تک کیبل ٹھیک ہوجائیگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

گرفتاری کیخلاف درخواستیں مسترد

توشہ خانہ کیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردیں ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی وکٹ

پہلا ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 3رنز پر گئی

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 3رنز پر گر گئی ۔ قبل ازیں بنگلادیشی کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم اظہار افسوس

صدر اور وزیراعظم کا زائرین بس حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت تسلیم کرلیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت تسلیم کر لیا تاہم پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات تاحال الیکشن کمیشن نے منظور نہیں کئے گئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرڈ جماعتوں کی مزید پڑھیں