اڈیالہ جیل کے مزید 6ملازمین

عمران خان کی سہولت کاری ،اڈیالہ جیل کے مزید 6ملازمین گرفتار

ویب ڈیسک: اڈیالاجیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام میں جیل کے مزید 6ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3خواتین بھی مزید پڑھیں

بارش اورسیلابی ریلوں سے تباہی

ملک میں بارش اورسیلابی ریلوں سے تباہی ،کئی دیہات ملیا میٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا ،بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے ،کئی دیہات ملیا میٹ ہو گئے ۔ سیلابی ریلوں کے باعث کچے مکانات بہہ گئے، فصلیں ڈوب گئیں مزید پڑھیں

ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چارسدہ :سرکاری ملازمین کا تنخواہوں پر ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: چارسدہ میں سرکاری ملازمین نے سیلری کلاس الائنس پاکستان کے زیر اہتمام تنخواہوں پر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج مزید پڑھیں

سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

باجوڑ میں شہید ہونے والے 3سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: باجوڑ میں گزشتہ رات شہید ہونے والے 3سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق باجوڑ میں شہید ہونے والے 3 سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں نوجوان قتل

جنوبی وزیرستان میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ واقعہ وانا کے علاقہ دژہ غونڈائی میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواوں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ مزید پڑھیں

189افراد جاں بحق

یکم جولائی تا17اگست بارشوں کے دوران 189افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ملک بھر میں یکم جولائی سے17اگست تک بارشوں کے دوران 189افراد جاں بحق، 333زخمی ہو گئے ہیں ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے ملک بھر میں یکم جولائی سے 17اگست تک ہونے والی موسلادھار بارشوں مزید پڑھیں

جوان سالہ خاتون قتل

پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود قبرستان میں جوان سالہ خاتون قتل

ویب ڈیسک: پشاورکے تھانہ رحمان بابا کی حدود قبرستان میں جوان سالہ خاتون کو قتل کردیاگیا ۔ واقعہ پشاور کے تھانہ رحمان بابا کی حدود قبرستان میں پیش آیا ،اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر نعش کو اپنی مزید پڑھیں

ہنگو چیک پوسٹ پر فائرنگ

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ ،2پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقہ سماری میں پیش آیا جہاں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں

سیسہ پلائی دیوار بنے

پاک فوج کے جوان ہمیشہ وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار بنے ہیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا کہ پاک افواج کے بہادر اور جری جوان ہمیشہ وطن عزیز کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی دیوار بنے ہیں۔ وزیراعظم نے باجوڑ کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

دراندازی کی کوشش ناکام

پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5خوارج ہلاک، 3جوان شہید

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان بارڈرپر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5خوارج کو ہلاک اور 4کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق 18اور 19اگست مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی تردید

عاطف خان نے علی امین گنڈاپور کیخلاف عدم اعتماد کی تردید کردی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی کے مزید پڑھیں

ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پر کھیل

قلعہ عبداللہ: ایکسیویٹر ڈرائیور نے جان پر کھیل کر سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو بچا لیا

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مقامی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7افراد کو بچالیا۔ ایکسیویٹر ڈرائیور نے خاتون اور بچوں کی زندگی بچا کر خدمت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی جوڈیشل ریمانڈ

9مئی مقدمات :شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے 4مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی مقدمات کی سماعت ہوئی ،جج مزید پڑھیں

حسینہ واجد کیخلاف قتل کا مقدمہ

سابق بنگلا دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک: سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ سمیت عوامی لیگ کے رہنمائوں کے خلاف مقدمہ مقتول وسیم اکرم کی والدہ مزید پڑھیں

فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست

انٹرنیٹ پرفائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست منگل کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے رجسٹرار آفس کے اعتراض مزید پڑھیں

رؤف حسن پڑے لکھے آدمی

رؤف حسن پڑے لکھے آدمی،کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا : بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ رؤف حسن پڑھے لکھے آدمی ہیں، آرٹیکلز لکھتے رہے ہیں کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

پنجاب کی مدد کیلئے

پنجاب کی مدد کیلئے مراد علی شاہ کو بھیجنے کیلئے تیار ہیں، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کی مدد کے لئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور عذرا پیچوہو کو بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔ جناح ہسپتال کراچی میں دو جدید وارڈز اور سائبر نائف مزید پڑھیں