ہمارے پاس اختیار ہے نہ فنڈ

ہمارے پاس اختیار ہے نہ فنڈ، حکومتی وعدے جھوٹے ہیں، مولانا مبارک احمد

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم کی تحصیل کونسل کے ممبران نے احتجاج ریکارڈ کرایا، جبکہ انہوں نے چیئرمین مولانا مبارک احمد کی سربراہی میں احتجاجی واک بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اختیار ہے نہ فنڈ، مزید پڑھیں

بنگلادیشی عوام کو خود اپنی حکومت

بنگلادیشی عوام کو خود اپنی حکومت کا تعین کرنا چاہئے، امریکا

ویب ڈیسک: بنگلادیش کے حالات پر وائٹ ہاوس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا کہ شیخ حسینہ واجد کا دھڑن تختہ کرنے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں، اس حوالے سے تمام پھیلائی جانیوالی خبریں من گھڑت ہیں، اب مزید پڑھیں

تین بیوروکریٹس او ایس ڈی

گورنر سے ملاقات پر ڈیرہ اسماعیل خان کے تین بیوروکریٹس او ایس ڈی

ویب ڈیسک: گورنر سے ملاقات پر ڈیرہ اسماعیل خان کے تین بیوروکریٹس او ایس ڈی کر دیئے گئے، اس کے ساتھ ہی اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سے ملاقات خیبرپختونخوا کے بیوروکریٹس کو مزید پڑھیں

دونوں ممالک کے مابین تجارت

دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے کوشش کرینگے، بابر سلیم سواتی

ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے قونصل جنرل افغانستان حافظ محب اللہ نے ملاقات کی، سپیکر چیمبر میں ہونیوالی ملاقات میں سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملے کا خطرہ

ایران کو روکنے کیلئے امریکہ متحرک، اسرائیل مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ سینئر رہنما کی شہادتوں کے بعد جہاں صیہونیوں کو حزب اللہ کا خطرہ ہے، وہیں دفاعی انداز اپناتے ہوئے ایران کو روکنے کیلئے امریکہ متحرک ہو گیا۔ اس حوالے سے ذرائع مزید پڑھیں

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں مقامی حکومتیں 27جنوری 2019 کو ٹائم مکمل کر چکی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

لوئردیر میں جشن آزادی کی تیاریاں

لوئردیر میں جشن آزادی کی تیاریاں مکمل، پینٹنگز مقابلے ہونگے

ویب ڈیسک: ضلع لوئردیر میں جشن آزادی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی، اس دن پینٹنگز کے مقابلے منعقد ہونگے۔ ذرائع کے مطابق 77ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پورا علاقہ روشن ہو گیا، جشن ازادی کی اہمیت اجاگر کرنے مزید پڑھیں

بھارت میں جوہری مواد کی چوری

پاکستان کا بھارت میں جوہری مواد کی چوری پر تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک: پاکستان نے بھارت میں جوہری اور تابکاری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارت میں ریڈیو ایکٹیو مواد کلیفورنیم کے ساتھ گینگ کی مزید پڑھیں

فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا

طور خم سرحد پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا ،2ایف سی اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: طورخم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا ،فائرنگ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

مفت ائیر ایمبولینس سروس

سندھ حکومت کی جانب سے بھی مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز

ویب ڈیسک: سندھ حکومت کی جانب سے بھی مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز کردیاگیا، منصوبے سے گھوٹکی، سکھر اور خیرپور کے مریضوں کو طبی امداد کے لیے فضائی راستے سے کراچی لے جایا جا سکے گا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

مفت پلاٹ دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا:دوران ڈیوٹی شہیداہلکاروں کے اہل خانہ کو مفت پلاٹ دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کو مفت پلاٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے شہدا کے خاندانوں کے لئے اہم مزید پڑھیں

پولیس کا تشدد

پشاور:پرچم فروخت کرنےوالے شخص پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: پشاور میں یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم فروخت کرنے والے شخص پر پولیس اہلکاروں کا تشدد ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چمکنی کے علاقے میں جھنڈے فروخت کرنے والے شہری مزید پڑھیں

ناقص امپورٹڈ گندم

خیبرپختونخوا: 18ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک میں امپورٹڈ گندم خراب ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، حکام کی غفلت سے18ارب روپے سے زائد امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر فوڈ کی مزید پڑھیں

10کروڑ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ

مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملاقات:10کروڑ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرس اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعامات 10کروڑ کا چیک اور گاڑی کا تحفہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی مزید پڑھیں