غزہ کے سکول پر حملہ غیر انسانی

غزہ کے سکول پر حملہ غیر انسانی اور بزدلانہ فعل ہے،پاکستان

ویب ڈیسک: پاکستان نے غزہ کے التابین سکول پر اسرائیل کی فوج کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اسکول پر حملہ ہولناک، غیر انسانی اور بزدلانہ فعل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

شہید عزیر محمود کی نماز جنازہ

شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی وادی میں خوارج کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور، شہید کے لواحقین اور عسکری و مزید پڑھیں

بیٹھے لوگ جعلی ہیں

عوامی نمائندوں کے نام پر بیٹھے لوگ جعلی ہیں،مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے، عوامی کے نمائندوں کے نام پر بیٹھے لوگ جعلی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی کاتماشا

دنیافلسطینیوں کی نسل کشی کاتماشہ دیکھ رہی ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی، دنیافلسطینیوں کی نسل کشی کاتماشہ دیکھ رہی ہے۔ لاہور میں اقلیتوں کے دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

طور خم احتجاج جاری

طور خم پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحد طور خم گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دھرنے میں کسٹم نجی کلیئرنس مزید پڑھیں

ووٹوں کی دوبارہ گنتی

ووٹوں کی دوبارہ گنتی : سریم کورٹ میں کل فیصلہ سنایا جائے گا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق کیس فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی مزید پڑھیں

گڈ گورننس کمیٹی خیبر پختونخوا

گڈ گورننس کمیٹی خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کوبھی طلب کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کی روک تھام کے لیے قائم گڈ گورننس کمیٹی نے شکایت ملنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھی طلب کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گڈ گورننس مزید پڑھیں

ارشد ندیم میاں چنوں

فخر پاکستان ارشد ندیم اپنے گھر پہنچ گئے،پورا گاؤں امڈ آیا

ویب ڈیسک: اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم قافلے کی صورت میں اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے جہاں ان کے استقبال کیلئے پورا گاؤں امڈ آیا ۔ ارشد ندیم کے گاؤں میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کو 22ارب روپے کا نقصان

پی آئی اے کو طیارے گراؤنڈ کرنے سے 22ارب روپے کا نقصان

ویب ڈیسک: قومی ائیر لائن (پی آئی اے)کو طیاروں کو مینٹس کے لئے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً22ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں انتظامیہ کی غفلت سے21ارب مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے

اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں

ویب ڈیسک: اسرائیلی مظالم کے خلاف تل ابیب سمیت دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں شرکا نے فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ مزید پڑھیں

اناڑی کو پاکستان پر مسلط

چند جرنیلوں اور ججوں نے اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا،احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج اور داعش

عالمی برادری فتنہ الخوارج اور داعش کیخلاف کارروائی کرے ،پاکستان

ویب ڈیسک: فتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارجی اورداعش کیخلاف کارروائی کرے: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم/ فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے فتنہ الخواج مزید پڑھیں

خاتون بیٹے بیٹوں سمیت قتل

پشاور میں خون کی ہولی،خاتون کو بیٹے اور 3بیٹوں سمیت قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: پشاور میں خون کی ہولی ، نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون کو ایک بیٹے اور تین بیٹوں سمیت قتل کردیا گیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے واقعہ پشاور کے تھانہ شاہ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسجد نبویۖ کے امام سے ملاقات

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مسجد نبویۖ کے امام ڈاکٹر صلاح محمد البدیر سے اسلام آباد میں ملاقات کرکے خیبر پختونخوا کے دورے کی دعوت دے دی ۔ ملاقات کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں