جنگلات کی غیر قانونی کٹائی

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور سہولت کاری کے خلاف کریک ڈاون

ویب ڈیسک: جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور سہولت کاری کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آبیٹ آباد میں کاروائیاں کی گئیں، اس دوران اس جرم میں‌ملوث افراد کے مزید پڑھیں

زمیندار آلو بیج کے منتظر

جنوبی وزیرستان: زمیندار آلو بیج کے منتظر، سیزن متاثر ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی وادی شکئی میں آلو کا سیزن شروع ہو گیا ہے تاہم اس دوران حکومتی یقین دہانی پر عمل درآمد ہوتا دکھائی نہیں دے رہا اور تاحال زمیندار آلو بیج کے منتظر ہیں، زمینداران کا کہنا مزید پڑھیں

برطانوی ہنگاموں میں ملوث متعدد

برطانوی ہنگاموں میں ملوث متعدد سفید فام انتہا پسندوں کو سزائیں

ویب ڈیسک: برطانوی ہنگاموں میں ملوث متعدد سفید فام انتہا پسندوں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ کے چاقو حملے کے بعد ہنگامہ آرائی پھوٹ پڑی تھی۔ ان ہنگامہ آرائی واقعات کے الزام میں متعدد سفید مزید پڑھیں

کلائمیٹ چینج سیل بنانے کا اعلان

صوبائی محکمہ صحت میں کلائمیٹ چینج سیل بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک: صوبائی محکمہ صحت میں کلائمیٹ چینج سیل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ نے موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں مسائل سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت میں کلائمیٹ مزید پڑھیں

52 سال بعد بھارت لگاتار

52 سال بعد بھارت لگاتار 2 اولمپک گیمز میں ہاکی میڈل پر ہاتھ صاف کر گیا

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں سپین کو ہرا کر بھارت نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، ٹوکیو اولمپکس میں بھی انڈین ٹیم کانسی کا تمغہ جیتی تھی، یوں 52 سال بعد بھارت لگاتار 2 اولمپک گیمز میں مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولز کی گاڑیاں فٹنس ٹیسٹ

تنبیہہ کے باوجود پرائیویٹ سکولز کی گاڑیاں فٹنس ٹیسٹ کرانے میں ناکام

ویب ڈیسک: محکمہ ٹرانسپورٹ کی سخت تنبیہہ کے باوجود پرائیویٹ سکولز کی گاڑیاں فٹنس ٹیسٹ کرانے میں ناکام رہی۔ صوبہ بھر کی سکول ٹرانسپورٹ کو فٹنس ٹیسٹ کرانے کیلئے مزید ایک ہفتے کی مہلت دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

اس دن کامیابی کیلئے پرامید تھا

اس دن کامیابی کیلئے پرامید تھا، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو مقابلے میں شریک پاکستانی اتھلیٹَ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ اس دن کامیابی کیلئے پرامید تھا، دور تک تھرو کر کے گولڈ میڈل ملتا ہے اور اس کیلئے میری تیاری پوری مزید پڑھیں

نیرج کی والدہ

نیرج کی والدہ نے بھی ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا

ویب ڈیسک: بھارتی اتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے کہا کہ ارشد بھی میرا بیٹا ہے، میں نیرج کے سلور میڈل پر خوش ہوں۔ بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے کہا کہ ہمارے لیے سلور بھی مزید پڑھیں

بیٹے کے استقبال کیلئے پھول

بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لے کر جاوں گی، ارشد ندیم کی والدہ

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لے کر جاوں گی۔ ذرائع کے مطابق قومی اتھلیٹ گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے مزید پڑھیں

44 ملازمین کو نوٹس جاری

بدعنوانی الزامات پرمختلف صوبائی محکموں کے 44 ملازمین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن نے مختلف صوبائی محکموں کے 44 ملازمین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف صوبائی محکموں کے ملازمین کو مزید پڑھیں

13 اگست کی رات ریلیاں نکالنے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 13 اگست کی رات ریلیاں نکالنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 13 اگست کی رات ریلیاں نکالنے کی ہدایت، جھنڈے بھی ترتیب سے لگانے کی گائیڈ لائن دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق 14 اگست کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا خصوصی پیغام مزید پڑھیں

حکومتی کمیٹیوں سے مذاکرات کامیاب

حکومتی کمیٹیوں سے مذاکرات کامیاب، جماعت اسلامی دھرنا موخر

ویب ڈیسک: حکومتی کمیٹیوں سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد جماعت اسلامی دھرنا موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کی کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا مزید پڑھیں

9 مئی اور 18 مارچ

9 مئی اور 18 مارچ کی ویڈیوز سے سب واضح ہو جائیگا، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے برطانوی نشریاتی ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 9 مئی اور 18 مارچ کی ویڈیوز سامنے آنے پر مزید پڑھیں