corona situation

کورونا کی چوتھی لہر بےقابو ، ملک میں مزید 68 افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چوتھی لہر کے وار تیز،پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 865 ہو مزید پڑھیں

ISLAMABAD: Firing near the Prime Minister's residence in Bani Gala

بنی گالہ میں وزیر اعظم رہائیشگاہ کے قریب فائرنگ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)بنی گالہ میں وزیر اعظم رہائیشگاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی۔گاڑی نمبر اے ایل آئی 051 کرولا کار میں مزید پڑھیں

polio report

خیبرپختونخوا: 20 ہزار 752 والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں حالیہ پولیو مہم کی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضم اضلاع نے ہدف حاصل کرنے میں بندوبستی اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا، باجوڑ، شمالی اور جنوبی وزیرستان ، کرم مزید پڑھیں

صوبہ بھر کے 250 مراکز صحت کیلئے1سالہ کنٹریکٹ پر198ایل ایچ ویزبھرتی

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ صحت کا بنیادی مراکز صحت کو چوبیس گھنٹے فعال رکھنے اور رورل ہیلتھ سنٹرز کی بحالی کا ترقیاتی منصوبہ،ابتدائی مرحلے میں کنٹریکٹ پر ایوننگ اور نائٹ شفٹ میں198 لیڈی ہیلتھ وزٹرز کی بھرتی مکمل ہوگئی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ مزید پڑھیں

Remote bomb blast on security-forces.

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسزپرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2اہلکارزخمی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں سیکورٹی فورسز پر بم حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزز کی پیٹرولینگ پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا ہےدھماکے سے دوسیکیورٹی مزید پڑھیں

Number of COVID-19 patients

پشاور:ایل آرایچ میں کورونا سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 157 تک جاپہنچی

ویب ڈیسک( پشاور)پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کا کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد157 ہوگئ ہے جن میں مزید پڑھیں

Corona positive cases increase in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کی چوتھہ لہربے قابو ہونے لگی،خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 اشاریہ 1 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہنگو میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح مزید پڑھیں

hamayun-khan-ppp-kpk-chairman

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کو عہدے سے ہٹا دیا، ذرائع کے مطابق پارٹی کی صوبائی قیادت ہمایون خان سے پارٹی فیصلوں کے حوالے سے ناراض تھی

PDA assistant director Junaid Akbar

پی ڈی اےکےاسسٹنٹ ڈائریکٹرجنیداکبر کےاندھےقتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (چارسدہ) چارسدہ پولیس کی اہم کاورائی ،پی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنید اکبر کے اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ ملزم مزید پڑھیں

crona vaccine

خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر11 لاکھ58 ہزار410 افراد کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر11 لاکھ58 ہزار410 افراد کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے،8 لاکھ81 ہزار617 افراد کو سائنو فارم مزید پڑھیں

Sister killed by brother in lakki marwat

لکی مروت میں بھائی کی فائرنگ سے بہن اوربھانجی قتل

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت کے علاقے شیرخیل کلی بائست خیل میں خون سفید ہوگیا ،بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا ہے،بھائی مزید پڑھیں

Pakistan receives another doses of China-made Covid vaccine

چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چین سے سائینوفام کورونا ویکسین کی کھیپ رات گئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے 7 لاکھ 92 ہزار سائینوفام کی ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں جبکہ پاکستان نے سائینوفام ویکسین کی مزید پڑھیں

monitoring committees formed for implementation of SOPs in transport sector

پشاور: ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ایس اوپیز پر عملدرامد کیلئے اضلاع کے سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ایس اوپیز پر عملدرامد کیلئے اضلاع کے سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ محکمہ داخلہ اور قبائلی امور امور کی جانب سے اعلامیہ جاری کرددیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی میں مزید پڑھیں