Sister killed by brother in lakki marwat

لکی مروت میں بھائی کی فائرنگ سے بہن اوربھانجی قتل

ویب ڈیسک (لکی مروت)لکی مروت کے علاقے شیرخیل کلی بائست خیل میں خون سفید ہوگیا ،بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان

پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا ہے،بھائی کی مبینہ فائرنگ سے شادی شدہ بہن اور 4 سالہ بھانجی قتل جبکہ بہنوئی شدید زخمی ہوئے ہیں زخمی اور جاں بحق افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا شدید زخمی، تھقیقات شروع