najam-ud-din-PPP

نجم الدین خان پی پی پی خیبر پختونخوا کے صدر منتخب

ویب ڈیسک (پشاور): پارٹی ذرائع کے مطابق دیربالا سے تعلق رکھنے والا سینٸر سیاستدان اور پی پی پی کے درینہ رہنماء نجم الدین خان پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر منتخب کر دیے گئے۔

مزید پڑھیں:  چترال، چلم جوشٹ کا تاریخِ تہوار وادی رمبور میں شروع، سیاحوں کا رش