shahbaz shairf

آزادی کے حصول تک پاکستانی قوم کشمیر کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے ،شہباز شریف

ویب ڈیسک (اسلام آباد )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست 2019 کے غیرقانونی بھارتی اقدامات کو دو سال مزید پڑھیں

pak vs new zeland series

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا، نیوزی لینڈ کا یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے مزید پڑھیں

Noor Muqadam Case 1

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی، ایڈشنل سٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سہیل نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، ظاہر جعفر اور عصمت آدم جی مزید پڑھیں

kashmir day raily

مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے صدر مملکت کی قیادت میں ریلی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں روانہ یوم استحصال کشمیر ریلی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئی، ریلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین مزید پڑھیں

corona virus 1

کورونا کی چوتھی لہر: ملک بھر میں کورونا نے 60 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آرہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 60 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

earthquak in kp

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں افغانستان ریجن تھا۔ زلزلے مزید پڑھیں

763740 4073734 Coronavirus AFP updates

چوتھی لہر:صوبہ کے9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر ، 9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6فیصد پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4ہزار مزید پڑھیں

police killed in karak

کرک: گھریلو تنازع پر پولیس کانسٹیبل قتل

ویب ڈیسک (کرک) تھانہ صابر آباد کے علاقہ کبیرکلہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ،جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق مقتول کو آج صبح ڈیوٹی پر آتے ہوئے فائرنگ کی گئی، موٹر سائیکل سوارملزمان مزید پڑھیں

shah mehmmod qureshi message

شہداء کےمقدس خون کی بدولت،امن وآشتی کےدیپ روشن ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پرپولیس شہد ا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج یوم شہدائے پولیس کے موقع پر میں ان شہداء کو مزید پڑھیں

Abdul Qayyum Niazi

پی ٹی آئی کے سردار عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ویب ڈیسک : عبدالقیوم نیازی 33 ووٹ حاصل کرکے آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں. اس سے پہلے آج ان کو‏ طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین مزید پڑھیں

faisal javed 2

بچوں کےساتھ زیادتی کےواقعات کیخلاف عملی اقدامات کی ضرورت ہے،سینیٹرفیصل جاویدخان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے بیان ممیں کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت ہے اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے انہوں مزید پڑھیں

sector comando fc south

سیکٹرکمانڈرایف سی ساؤتھ کامحرم الحرام کی آمدسےقبل امام بارگاہوں کادورہ

ویب ڈیسک(ٹانک)سیکٹر کمانڈر ایف سی ساوتھ کا محرم کے حوالے سے امام بارگاہوں کا دورہ کیااور امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکٹر کمانڈر ساؤتھ نے دورے کے دوران تمام تھلہ جات کے متولیان مزید پڑھیں

pM imran khan

شوکت خانم ہسپتال کراچی کاآئندہ سال افتتاح کردیا جائےگا،وزیراعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیرتعمیر شوکت خانم ہسپتال آئندہ سال دسمبر میں کھول دیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنےٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ شوکت خانمہ ہسپتال کراچی مزید پڑھیں

Corona situation in pak

کورونا وائرس :ملک میں مزید 46مریض زندگی کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد) کورونا کی چوتھی لہر کے وار جاری،پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مزید 46 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او مزید پڑھیں

meeting of Provincial Task Force chaired by CM kp Mahmood Khan

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کا خصوصی اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کا خصوصی اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال، انتظامی معاملات، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور عوامی مسائل کا جائزہ، کور کمانڈر پشاور، قائم مزید پڑھیں

Ppp reject petrol price hike

پیپلز پارٹی نے ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ نیّر بخاری

ویب ڈیسک : ایل این جی مہنگی قیمت پر خریدنے کا معاملہ، پیپلز پارٹی نے ایل این جی کی خریداری کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ نیّر بخاری نے کہا کہ ایل این جی کی مہنگی قیمت پر خریداری مزید پڑھیں

atif khan kp minister

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں مہم کا آغاز کردیا گیا۔ عاطف خان

ویب ڈیسک (مردان): مردان کلین اینڈ گرین مہم پاکستان کے تحت بارہ ہزار پودے لگانے کا ہدف، وزیر خوراک عاطف خان نے باچا خان میڈیکل کالج میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں ڈی سی حبیب مزید پڑھیں

corona SOPS for ashoora

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے عشرہ محرم کیلئے کورونا ایس او پیز جاری کردیئے

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے عشرہ محرم کیلئے کورونا ایس او پیز جاری کردیئے، خیبرپختونخوا میں محرام الحرام سے متعلق قواعد و ضوابط طے،محکمہ داخلہ کے مطابق کراچی کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی انڈین ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاو مزید پڑھیں