Noor Muqadam Case 1

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی، ایڈشنل سٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سہیل نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، ظاہر جعفر اور عصمت آدم جی کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز