اسرائیل کوبھر پور جواب

اسماعیل ہانیہ کا قتل،ایرانی صدر کا اسرائیل کوبھر پور جواب دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اسماعیل ہانیہ کے قتل کو اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اسے بھر پور جواب دینے کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے وزیر مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر

یوم استحصال کشمیر :خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں بھی 5اگست 2019کے بھارتی اقدام کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار دادیں منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق تین قرار دادیں منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق تین قرار دادیں متفقہ طورپر منظور کرلی گئیں ۔ قرار دادیں ن لیگ کے جلال خان، پی ٹی آئی کے شیر علی آفریدی اور عبدالسلام آفریدی نے پیش کیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں ہنگامہ آرائی ، 150پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: برطانیہ میں جاری ہنگامہ آرائی کے دوران نسل پرستوں کے حملوں میں 150پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے مختلف شہریوں میں 5روز سے جاری واقعات کے دوران مشتعل افراد نے پولیس اسٹیشنز کو آگ لگادی، مزید پڑھیں

دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ

جولین ایلفرڈ پیرس اولمپکس میں دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں

ویب ڈیسک: کیریبین جزائر کے ملک سینٹ لوشیا کی جولین ایلفرڈ پیرس اولمپکس میں خواتین کی 100میٹر دوڑ جیت کر دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ جولین ایلفرڈ نے 100 میٹر دوڑ کا فاصلہ دس اعشاریہ سات دو مزید پڑھیں

عالمی امن کشمیر پر نئے تنازعہ

عالمی امن کشمیر پر نئے تنازعہ کا متحمل نہیں ہوسکتا، پروفیسر محمد نعیم قاضی

ویب ڈیسک: عالمی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں پرو وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر محمد نعیم قاضی نے کہا کہ یوکرائن اور فلسطین کے بعد عالمی امن کشمیر پر نئے تنازعہ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر پرامید

امریکی صدرایران کے بدلہ لینے کی دھمکی سے پیچھے ہٹنے کیلئے پرامید

ویب ڈیسک: امریکی صدرجوبائیڈن ایران کے اسرائیل سے بدلہ لینے کی دھمکی سے پیچھے ہٹنے کے لئے پر امید ہیں ۔ خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک تقریب کے دوران صحافیوں نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا مزید پڑھیں

مردوں کی 100میٹر دوڑ

پیرس اولمپکس ، مردوں کی 100میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024میں مردوں کی 100میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈ سے کم رہی۔ 4 کھلاڑی 10سیکنڈ سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔اولمپکس کی تاریخ میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان طغیانی

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے طغیانی،ہوٹل بہہ گیا

ویب ڈیسک: گلگت میں گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث گلیشیئرز پگھلنے اور جھیلیں پھٹنے سے طغیانی آگئی ہے ۔ گلیشیئر پگھلنے کے نتیجے میں جگلوٹ گورو کے نالے میں شدید طغیانی آگئی جس کے بعد ٹورسٹ ہوٹل سیلابی ریلے مزید پڑھیں

عوامی مطالبات ماننا

وزیراعظم کو عوامی مطالبات ماننا ہونگے ،امیر جماعت اسلامی

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوامی مطالبات ماننا ہوں گے ورنہ دھرنا تحریک کہیں ان کی وزارت عظمی ہی نہ لے ڈوبے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مزید پڑھیں

بھارت کی خام خیالی

کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا بھارت کی خام خیالی ہے،نائب وزیراعظم

ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کرکے کشمیریوں کے حقوق کو ختم کرنا بھارت کی خام خیالی ہے ۔ اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی مزید پڑھیں

مساجد کیلئے ایمرجنسی سیکورٹی

برطانیہ :ہنگاموں کے پیش نظر مساجد کیلئے ایمرجنسی سیکورٹی کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانیہ میں جاری پر تشدد ہنگاموں کے پیش نظر مساجد کے تحفظ کے لئے ایمرجنسی سیکورٹی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ساؤتھ پورٹ کے ایک کیمپ میں چاقو کے حملے میں 3کمسن لڑکیوں کے قتل کیخلاف برطانیہ مزید پڑھیں

پیٹرول کا شدید بحران

بلوچستان میں پیٹرول کا شدید بحران ، فی لیٹرقیمت 550روپے تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک: بلوچستان میں پیٹرول کاشدید بحران پیدا ہو گیا جس کے باعث فی لیٹر کی قیمت 550روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پٹرول کا مزید پڑھیں

پارا چنار میں فائرنگ

پارا چنار میں زبانی تکرار پر فائرنگ ،3افراد جاں بحق ،تین زخمی

ویب ڈیسک: پارا چنار میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ پاک افغان سرحد کے قریب گائوں شنگک میں پیش آیا جہاں فریقین کے درمیان معمولی زبانی تکرار اور مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں مندی

سٹاک مارکیٹ میں مندی ،انڈیکس میں 73پوائنٹس کی کمی

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 73پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد انڈیکس 78ہزار 158پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انڈیکس مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر

یوم استحصال کشمیر پرپشاور میں بھی ریلیوں کا انعقاد ،صوبائی وزیر مینا خان کی شرکت

ویب ڈیسک: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔ سول سیکرٹریٹ میں یوم استحصال کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے ریلی نکالی گئی جس مزید پڑھیں