640431 7433756 noor ul haq qadri updates

اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت سے متعلق خبر کی کوئی حقیقت نہیں ہے – نور الحق قادری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اقلیتی کمیشن سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ایسی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتی ہے کہ قومی اقلیتی مزید پڑھیں

543122 69035756

ملک میں کورونا سے کل اموات 346 اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 15،759 ہوگئی

اسلام آباد :  ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد15ہزار759ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں چھ ہزار61، سندھ میں5 ہزار695،  خیبرپختونخوا میں دو ہزار 313 ، بلوچستان میں 978، گلگت بلتستان میں 333 ، مزید پڑھیں

2210396 loc 1588220446

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور دو خواتین شہید

ویب ڈیسک :بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

10275920611584587588 2

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 176 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2160 ہوگئ ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں، صوبے بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 114 ہوگئ، مزید پڑھیں

corona virus 10 750x430 1

ملک میں کورونا وائرس سے اموات 327 اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 14,885 ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد14ہزار885ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں پانچ ہزار827، سندھ میں5ہزار291، خیبرپختونخوا میں دو ہزار160، بلوچستان میں 915، گلگت بلتستان میں330، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

1616304 51020195

پاک فوج کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھر پور مدد کررہی ہے- آئی ایس پی آر

راولپنڈی :  پاک فوج ملک بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19 ) کی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں سول انتظامیہ کی بھر پور مدد کررہی ہے، پاک فوج نے امدادی سرگرمیوں کے دوران 3لاکھ 50 ہزار سے زائد امدادی مزید پڑھیں

1 115

ذخیرہ اندوروزی اورمصنوعی مہنگائی کوبرداشت نہیں کیاجائیگا،اجمل وزیر

پشاور(مشرق نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، یہ ایک ناسور ہے اور اس مزید پڑھیں

Zafar Mirza 1 1280x720 2

کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکر کو شہید کا درجہ دیا جائیگا،ظفر مرزا

اسلام آباد ;معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورٹین،ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی پالیسی پر عمل کرنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ ڈاکٹر زعیم کی زیر نگرانی ہوگا،14 ٹیمیں اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پورے اسلام آباد مزید پڑھیں

firdous 1

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی جلد واپسی کیلئے ہر ممکن کوشیش کی جارہی ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد : حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے – وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کےلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے مزید پڑھیں

17308797271588057554

سینیٹر شبلی فراز نے اطلاعات و نشریات کے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز نے آج (منگل) ایوان صدر اسلام آباد میں اطلاعات و نشریات کے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں ان سے حلف مزید پڑھیں

5ea7b99e17bdd

اپوزیشن جماعتوں کا 18ویں آئینی ترمیم کے تحفظ کا عزم

اسلام آباد: کچھ وفاقی وزرا کی جانب سے 18 ویں آئینی ترمیم پر متنازع ریمارکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی خود مختاری کی حفاظت کرنے کا عزم اور حکومت کو یہ آئینی ترمیم ختم کرنے مزید پڑھیں

coronavirus tightens grip on pakistan total number of cases reach 1235 1585288145 8906

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں اموات کی شرح سب سے زیادہ

پشاور: خیبرپختونخوا کووڈ 19 کے مریضوں کی اموات کے حساب سے ملک کا پہلا صوبہ بن گیا جہاں 100 سے زائد لوگ اب تک زندگی کی بازی ہارچکے ہیں.رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد مزید پڑھیں

firdous

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا

ویب ڈسک : معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ، آب انکی مزید پڑھیں

5e9465756f801

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز آج سے کردیا جائے گا – وفاقی وزیراسد عمر

ویب ڈسک : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز کردیا جائے گا، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے35 لاکھ چھوٹی صنعتوں اور کاروباری سرگرمیوں کو فائدہ ہوگا، اج سے چھوٹی صنعتوں مزید پڑھیں

crack down

پشاور میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن 47 افراد گرفتار

پشاور: شہر بھر میں محکمہ خوراک نے قصائیوں اور سبزی فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے پر بڈھ بیر، زنگلی ، ہشتنگری پھاٹک ، افغان کالونی ، سردار احمد جان کالونی ، لطیف آباد اور مزید پڑھیں

sdfsdfsdf

میگا منی لانڈرنگ کیس-آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخر

اسلام آباد:  اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کورونا وائرس کے باعث جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ ‏بڑھ سکی، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری و دیگر کیخلاف فرد جرم کی کارروائی بھی موخر مزید پڑھیں

Firdous Ashiq Awan 750x369 750x369 1

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں-ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آٹاچینی انکوائری کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر مزید پڑھیں

1 33 1

چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے چین سے خریدے گئے طبی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن مزید پڑھیں