Untitled 1 19

امریکی صدر جوبائیڈن کی جیت۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کیطرف سے مبارک باد

ویب ڈیسک(اسلام آباد)جوبائیڈن ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی صدر متنخب ہوگئے ہیں۔منتخب صدر جوبائیڈن نے 290 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے بھی مبارک باد پیش کی۔صدر مملکت عارف مزید پڑھیں

5f8c510ea345e

مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد ) مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا۔ یہ اجلاس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینٹررل سیکریٹریٹ میں دو پہر دو بجے ہوگا۔ذرائع کے اجلاس میں میاں مزید پڑھیں

hayat

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے 2سینئر ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے دوسینئر ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شھزاد اکبر کا کورونا ٹسیٹ مثبت آیا، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے کورونا مزید پڑھیں

311631 6581384 updates

قادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری کی پارٹی چھوڑنے کی بتائی گئی وجوہات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں-محمد زبیر

ویب ڈیسک: ترجمان مریم نواز شریف اور میاں نواز شریف ، محمد زبیر کا بیان ان کا کہنا تھا کہ جنرل قادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری کی پارٹی چھوڑنے کی بتائی گئی وجوہات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، مزید پڑھیں

hamayun

عمران خان کے چل چلاﺅ کا وقت شروع ہو گیا۔ ہمایون خان

(پشاور): صدر پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا ہمایون خان کے مطابق عوام حکومت سے تنگ آچکی عوام کی امنگوں کے مطابق جلد نئی منتخب حکومت قائم ہوگی، پی ڈی ایم پشاور جلسہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، حکومت مزید پڑھیں

739413 7412345 maryam gb updates

بلاول کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر ہمیں اعتراض ہو۔ مریم نواز

ویب ڈیسک: بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد ہونے والی تنقید کے ردعمل میں مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر ہمیں اعتراض ہو۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 07 at 4.59.29 PM

میں کبھی سوچ نہیں سکتاکہ پاک فوج کےخلاف باتیں کرنیوالے گروہ کیساتھ رہوں- عبدالقادر بلوچ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ نون بلوچستان کے صدرعبدالقادر بلوچ نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ میرےاورنواب ثناءزہری کیساتھ جوہوااسکےبعداس پارٹی کیساتھ نہیں رہ سکتے،نواب ثناء اللہ زہری سےالتجاہےاستعفا نہ دیں کیونکہ وہ رکن اسمبلی ہیں. ان کا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 07 at 4.04.17 PM

نوازشریف بھارت کی زبان بول رہا ہے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا حافظ آباد میں جلسے سے خطاب- وزیراعظم نے کہا کہ حافظ آباد میں یونیورسٹی اور400 بستروں کا اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا، حافظ آباد یونیورسٹی اوراسپتال کو جلد بنایا جائے گا.2021 تک پنجاب کے مزید پڑھیں

556c1e7d94704

خیبرپختونخوا میں آثارقدیمہ کے 9مقامات کی تحفظ اور بحالی کے منصوبے کیلئے معاہدہ طے

ویب ڈیسک (پشاور )خیبرپختونخوا میں آثارقدیمہ کے 9مقامات کی تحفظ اور بحالی کے منصوبے کے لئے معاہدہ طے پاگیا یے ۔ترجمان محکمہ سیاحت خیبر پختون خواہ کے مطابق منصوبے کے لئے مجموعی طور پر 70 ملین ڈالر مختص کئے گئے مزید پڑھیں

546179 65956263 1

ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط رہنے والوں کا واویلا کارگر ثابت نہیں ہو گا۔شبلی فراز

ویب دیسک(اسلام آباد)سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ – ن (نااہل)کی قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ پیغم میں کہا کہ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے قوم مزید پڑھیں

715515 843994 shafqat akhbar

یکساں تعلیمی نصاب، تعلیمی عمل میں رٹا کے خاتمے کے لئے نہایت مفید ہوگا – وفاقی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے یکساں قومی نصاب کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے قومی نصاب کونسل کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو ماڈل درسی کتب پر کام کرنے والے تمام گروپس مزید پڑھیں

e04798e4 6bab 4726 a512 c9b655c6bb5b

وزیراعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے، بابافریدالدین گنج شکرکے مزارپرحاضری

ویب ڈیسک(پاکپتن)وزیراعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے۔وزیراعظم نے بابافریدالدین گنج شکرکے مزارپرحاضری دی ۔وزیر اعظم عمران خان نے بابافریدالدین گنج شکر کے مزارپرپھولوں کی چادرچڑھائی اور ملکی سلامتی کیلئے دعابھی کی۔

pdm jalsa

مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آبا)د مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا۔اجلاس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینٹررل سیکریٹریٹ میں دو پہر دو بجے ہوگا۔اجلاس میں میاں محمد نواز شریف ویڈیو لنک مزید پڑھیں

jazil

کورونا کی دوسری لہر،سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک(اسلام آباد)دو سری تشویشناک لہر میں کورونا کے تیزی سے پھیلا وکے باعث نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اعلان کردہ احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ آج سے ہوگا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق اِن مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 07 at 12.32.15 PM

جامعہ پشاور کانوکیشن کورونا وبا کے پیش نظرملتوی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وبا کے پیش نظر جامعہ پشاور کا کانووکیشن ملتوی کردیاگیا ہے۔سیشن 2018 کیلئے کانووکیشن 14 نومبر کو ہونا تھا ۔ترجمان جامعہ کے مطابق کورونا کے دوسرے لہر کی وجہ سے کئی تقریبات ملتوی کردی گئی ہیں۔حکومت نے جامعات مزید پڑھیں

imran khan ap 19242339696629

وزیراعظم عمران خان آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے

ویب ڈیسک(گجرات)وزیراعظم عمران خان کی آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے ۔ریلی کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔حافظ آباد پہنچنے کے فورا بعد ہی وزیر اعظم یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھیں گے جس کے بعد مزید پڑھیں

download 5 10

مشیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس کاانعقاد۔گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

ویب ڈیسک(اسلام آباد)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کردی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں انعقادہوا جس میں فلور ملز کو 38 ہزار میٹرک ٹن مزید پڑھیں